اسلام و علیکم!
میں نیت ورک مارکیٹنگ پر بہت زیادہ کنفیوژن کا شکار ہوں کو یئ دوست اس کے بارے میں تفصیل سے بتا دے۔ایک کمپنی 'الف" جوہمیں 1500روپے میں اپنا ممبر بناتی ہے اور بدلے میں ھمیں 1 آن لائن آفس اور ٹریننگ دیتی ہے اور ہمیں اپنی لیفٹ اور رائٹ پر2 اور ممبر لانے ہوتے ہیں جس پر کمپنی 1 ممبر لانے کے 250روپے دیتی ہے اور 2 لانے پر 500 روپے اور اسی طرح وہ 2ممبرز کو بھی آگے 2،2 ممبرز لانے پڑھتے ہیں اور اسی طرح آگے سے آگے یہی طریقے کار چلتا رہتا ہے اور یہ ایک پورا پلیٹ فارم بن جا تا ہے اور آگے سب ممبرزکے آنے کا کمیشن ھمیں ملتا رہتا ہے۔اسی طرح جب لیفٹ اور رائٹ سائڈ پر30| 30 ممبرز ہو جاتے ہیں تو کمپنی سے ہمیں 2000روپے کی چیزیں خریدنی ہوتی ہیں ۔ اب سوال یہ ہے کے کیا اس طریقہ کا کاروبا ر حرام اور سودی ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جزاک اللہ