• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابی نہیں تھے.???

شمولیت
دسمبر 26، 2025
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
8
ایک خطیب صاحب فرمارہے تھے!
" *میں آج تم سے ایک سوال پوچھتا ہوں... جواب ضرور دینا... آخر امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کا قصور کیا تھا...* ؟"

پورا مجمع خاموش...
سانسیں تک رک گئیں...
پھر انہوں نے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے کہا:
*"کیا وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابی نہیں تھے.* ..؟"
" *کیا وہ کاتبِ وحی نہیں تھے..* .؟"
" *کیا ان مبارک ہاتھوں نے قرآنِ کریم کی آیات نہیں لکھیں* ...؟"
*"کیا انہوں نے اپنی جوانی اسلام کی خدمت میں نہیں گزاری...* ؟"
پھر اچانک ان کی آواز بھر آئی...
انہوں نے روتے ہوئے کہا:
" *پھر آخر ایسا کون سا جرم تھا... کہ چودہ سو سال گزر جانے کے بعد بھی ان پر گالیاں برسائی جاتی ہیں...؟ ان کا نام سن کر نفرتیں کیوں جاگ اٹھتی ہیں.* ..؟"❤
*کیا ایک اجتہادی معاملہ، جس پر شریعت نے گناہ کا حکم بھی نہیں لگایا، اتنا بڑا جرم بن گیا* .....❤
یہ کہتے ہی خود خطیب صاحب کی ہچکی بندھ گئی...❤
چند لمحے وہ بول ہی نہ سکے...
پھر آنسو صاف کرتے ہوئے کہنے لگے:

"اللہ کی قسم... میں جب بھی امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام سنتا ہوں تو میرا دل تڑپ اٹھتا ہے..."❤
"میں اکثر سوچتا ہوں..."
" *کاش... میں اس دور میں پیدا ہوا ہوتا* ..."
*میں دوڑ کر انکی خدمت میں جاتا...* .
"کاش... میں ان کی مجلس میں ایک ادنیٰ سا غلام ہی ہوتا..."
" *میں ان کے قدموں میں گر جاتا..* ."
*"میں ان کے مبارک ہاتھ پکڑ لیتا.* .."
*وہ مبارک ہاتھ جنکو قرآن نے:بایدی سفرہ کہا...*
انہیں اپنی آنکھوں سے لگا لیتا...
اور آنسوؤں سے بھگو کر عرض کرتا:

" *یہی وہ ہاتھ ہیں جنہوں نے وحیِ الٰہی لکھی... میں ان ہاتھوں پر اپنی جان بھی قربان کر دوں تو کم ہے۔* "
میں قسم کھا کر کہتا:
*"واللہ! مجھے آپ سے محبت ہے... صرف اس لیے کہ آپ میرے محبوب نبی ﷺ کے صحابی ہی* ں۔"♥
اگر وہ مجھ سے فرماتے:
"اپنی جان دے دو..."
تو میں سوچنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا...
کاش میں اس دوڑ میں ہوتا...
کاش میں انکو دل کی یہ بات کہہ سکتا ہوتا.....
"یا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ...!
مجھے بتائیے... آپ کا قصور کیا تھا...؟
کیا صرف یہ کہ آپ میرے نبی ﷺ کے صحابی تھے...؟
کیا صرف یہ کہ اللہ نے آپ کو وحی لکھنے کا شرف عطا فرمایا...؟
کیا صرف یہ کہ آپ نے اسلام کی خدمت کی...؟"
عرض کرتا..."
*"یا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ...! اگر میری ایک نہیں، ہزار جانیں بھی ہوتیں تو میں سب آپ کی محبت پر قربان کر دیتا... کیونکہ آپ میرے نبی ﷺ کے صحابی ہیں۔* "

*پورا مجمع دھاڑیں مار مار کر رورہا تھا.* .
اور وہ عجیب لمحات تھے...
*محبت عشق وفا کے لمحات.* ..❤
کہ ہر کسی کو یوں محسوس ہوتا تھا...
جیسے امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ خود اس مجلس میں تشریف لے آئے ہوں..."
اور جیسے وہ دوڑتا ہوا ان کے قدموں میں جا بیٹھا ہو.."
"*جیسے سر ان کے قدموں پر رکھا ہوا ہو* ..."
*"اور وہ بچوں کی طرح رو رہا ہ و..."
*"یا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ.* ..!❤
*مجھے معاف کر دیجیے.* ..
*ہم آپکا دفاع نہ کرسکے* ...❤
آپ پر کھلنے والی زبانیں نہیں روک سکے....
*ہم شرمندہ ہیں*

واللہ ہم شرمندہ ہیں...
 
شمولیت
دسمبر 26، 2025
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
8
قارئین کرام!تحریر پسند آئے تو پسند ضرور کیا کیجیے…
آپکے ری ایکٹ ہمارے لئے حوصلہ افزائی ہوتا ہے…
 
Top