• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان

  1. ابو داؤد

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معاویہ رضی اللہ عنہ سب سے بڑھ کر سخی تھے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معاویہ رضی اللہ عنہ سب سے بڑھ کر سخی تھے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین، وعلی آلہ وصحبہ أجمعین۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ مقدس جماعت ہے جس نے براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت، تربیت اور فیض...
  2. ابو داؤد

    دنیا سے بے رغبتی اور اللہ کی راہ میں جہاد: امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا ایمان افروز فرمان

    دنیا سے بے رغبتی اور اللہ کی راہ میں جہاد: امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا ایمان افروز فرمان بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ سید المرسلین، وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین۔ اما بعد! زہد و تقویٰ اور دنیا سے بے رغبتی اہل ایمان کے اعلیٰ اوصاف میں سے ہیں۔ سلف...
  3. بنت عبد الحق

    کیا وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابی نہیں تھے.???

    ایک خطیب صاحب فرمارہے تھے! " *میں آج تم سے ایک سوال پوچھتا ہوں... جواب ضرور دینا... آخر امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کا قصور کیا تھا...* ؟" پورا مجمع خاموش... سانسیں تک رک گئیں... پھر انہوں نے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے کہا: *"کیا وہ رسول اللہ ﷺ کے صحابی نہیں تھے.* ..؟" " *کیا وہ کاتبِ وحی نہیں...
  4. بنت عبد الحق

    ⚠️ ایک درد مندانہ اپیل ⚠️

    ⚠️ ایک درد مندانہ اپیل ⚠️ اللہ کے لیے اپنی زبانوں کی حفاظت کیجیے۔ یزید کے بارے میں بات کرنا نہ ہمارا عقیدہ سنوارتا ہے اور نہ ہی ہماری نجات کا ضامن ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کا حساب اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے، اور ہم اس کے اعمال کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ لیکن افسوس اس وقت ہوتا ہے جب بعض لوگ یزید کا ذکر کرتے...
  5. ابو داؤد

    فتح مکہ سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے کا ثبوت

    فتح مکہ سے پہلے معاویہ رضی اللہ عنہ کے اسلام قبول کرنے کا ثبوت از قلم: کفایت اللہ سنابلی امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَ...
  6. ابو داؤد

    سیدنا معاویہ رضي الله عنه کاتبِ وحىِ رب العالمین تھے

    سیدنا معاویہ رضي الله عنه کاتبِ وحىِ رب العالمین تھے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم [✿] (امام) أبو بكر أحمد بن علي بن ثابت الخطيب البغدادي رحمه الله (ت ٤٦٣هـ) سیدنا معاویہ رضي الله عنه کے بارے میں فرماتے ہیں: «‌واستكتبه ‌النبي صلى الله عليه وسلم» ’’نبی اکرم ﷺ نے انہیں کتابت وحی کا کہا۔‘‘ [...
  7. ابو داؤد

    امیر المؤمنین خليفة المسلمين سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

    امیر المؤمنین خليفة المسلمين سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ تحریر: حافظ عبدالرحمن المعلمي شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ﻭﻣﻌﺎﻭﻳﺔ ﻟﻢ ﻳﻌﺮﻑ ﻋﻨﻪ ﻗﺒﻞ الإسلام ﺃﺫﻯ ﻟﻠﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻻ ﺑﻴﺪ ﻭﻻ ﺑﻠﺴﺎﻥ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اسلام لانے سے قبل کبھی بھی زبان یا ہاتھ کے ساتھ...
  8. عثمانی

    اپنے ارٹیکل کے لیے مدد مطلوب ہے

    اسلام و علیکم ورحمت اللہ وبرکتہ ! معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل پر سہی سند سے حدیث و اثار کی درخواست ہے ۔۔ عربی متن و سند کے ساتھ !
  9. عثمانی

    اس حدیث کا عربی متن اور سند درکار ہے ۔۔

    اسلام و علیکم ! ابراہیم بن میسر الطائفی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے کسی انسان کو نہیں مارا سوائے ایک انسان کے جس نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دی تھیں انہوں نے اسے کئی کوڑے مارے۔ { تاریخ دمشق ٦٤\١٤٥ وسند صحیح}۔۔۔
Top