- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
مداخلت یا حمایت .؟
یا للعجب !!
امریکہ نے افغانستان پر حملہ کردیا. پاکستان نے راہداریاں اور راستے امریکہ کو پیش کیے .تب تو یہ سوکولڈ لبرلز شادیانے بجا رهے تهے . دس سال سے وزیرستان میں امریکی ڈارون حملوں کا جواز یہ تراشتے رهے . ہر فورم پر امریکیوں کی وکالت کرتے رهے اسے تو یہ کبهی بیرونی مداخلت قرار نہیں دے چکے . اب جب سعودی عرب، برادر اسلامی ملک یمن کی عوام اور قانونی حکومت کی پکار پر مدد کو پہنچا وہ بهی ان جنگجوؤں اور باغیوں کے خلاف ،جو بارہا خانہ کعبہ کو ڈهانے کی دھمکی دے چکےهیں .تو ہمارے یہ نام نہاد لبرلز اور کچهه حلقوں کو تکلیف شروع هوگئ هے .اور اسے یمن پر بیرونی مداخلت قرار دے رهے هیں . عجیب منطق هے ایران گذشتہ ایک عرصے سے عرب ملکوں میں بغاوت کو ہوا دے رہا هے .خانہ جنگی کا ماحول پیدا کر رها هے اور کئ عرب ملکوں میں ایرانی ملیشیا اور ایرانی اسلحہ موجود مگر یہ مداخلت نہ هوئی .عرب ممالک باہم مشاورت سے اپنے هی کسی عرب ملک کی قانونی حکومت بچانے کے لیے اقدامات کرے تو یہ مداخلت هوئی هے .؟!! یا للعجب!!!
بشکریہ برادرم فردوس جمال .