• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا "جہاد" ہے ؟

شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
السلام علیکم
میں تمام بھائیوں سے ایک سوال پوچھتی ہوں۔کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا جہاد ہے ؟
امید ہے کہ آپ تما م بھائی دلائل سے جواب دیں گے۔
شکریہ
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
اسلام ہے کہاں، شراب کے اڈے چل رہیں جوئے کے اڈے چل رہے ہیں جسم فروشی گھروں سے نکل کر پارکوں کی زینت بن چکی ہے امریکن ایمبیسی میں ہم جنس پرستوں کی محفلیں منعقد ہورہی ہیں یہ خروج تو بہت پہلے ہونا چاہئے تھا
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
اسلام ہے کہاں، شراب کے اڈے چل رہیں جوئے کے اڈے چل رہے ہیں جسم فروشی گھروں سے نکل کر پارکوں کی زینت بن چکی ہے امریکن ایمبیسی میں ہم جنس پرستوں کی محفلیں منعقد ہورہی ہیں یہ خروج تو بہت پہلے ہونا چاہئے تھا
او پا جی ، تسی تے رھندے ای برطانیہ وچ او۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا خروج پہلے اوتھے کر کے مثال قائم کرو ۔۔۔۔۔۔۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم
میں تمام بھائیوں سے ایک سوال پوچھتی ہوں۔کیا کسی بھی مسلم ریاست کے خلاف جنگ کرنا جہاد ہے ؟
امید ہے کہ آپ تما م بھائی دلائل سے جواب دیں گے۔
شکریہ
وعلیکم السلام سسٹر!

آپ پہلے اس سوال کا جواب دیجئے کہ:
اگر کوئی کافر ملک (امریکہ) کسی مسلم ملک (افغانستان) پر حملہ آور ہو تو کیا کسی مسلم ملک (پاکستان) کی طرف حملہ آور کافر ملک کی مدد کرنا، اسے ہوائی اڈہ فراہم کرنا، اسے لاجسٹک اور انٹیلیجنس سپورٹ فراہم کرنا جائز ہے یا حرام ہے؟

اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک یہ سب کچھ ”جائز“ ہے تو لکم دینکم و لی دین

لیکن اگر آپ کے (گروپ کے) نزدیک بھی یہ عمل حرام ہے اور یہ کار حرام کوئی مسلم ملک مسلسل کرتا رہے تو کیا اس کے خلاف ردعمل میں ”جوابی کاروائی“ بھی نہ کی جائے۔ کیا اسلام مظلومین کو محض ظلم سہتے رہنے کی تلقین کرتا ہے اور اسے جوابی کاروائی سے یکسر منع کرتا ہے؟؟؟
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
یعنی آگ اپنے ملک کو ھی لگانی ھے ۔۔۔ اور آپ دور بیٹھ کے تماشا دیکھنا چاھتے ھیں ۔ ابتسامہ
تماشا ہی دیکھا جاتا ہے جب تماشا ہورہا ہو
 
Top