• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھے بتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132

اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟
اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس سوال کے لئے اسحاق سلفی کو ہی ٹیگ کردیں شکریہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟
اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس سوال کے لئے اسحاق سلفی کو ہی ٹیگ کردیں شکریہ
کیونکہ ''امام اسحاق سلفی'' اپنے اٹکل پچّو سے مراسلہ نہیں لکھا کرتا، بلکہ دلیل سے اپنے مؤقف کو مزین کرتا ہے!
لیکن بہر حال آپ کو معلوم بھی ہے کہ آپ کی دال نہیں گلنی، مگر پھر بھی کیا کہتے ہیں پنجابی میں''لچ تلنا'' بھی تو لازمی تھا!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کیونکہ ''امام اسحاق سلفی'' اپنے اٹکل پچّو سے مراسلہ نہیں لکھا کرتا، بلکہ دلیل سے اپنے مؤقف کو مزین کرتا ہے!
لیکن بہر حال آپ کو معلوم بھی ہے کہ آپ کی دال نہیں گلنی، مگر پھر بھی کیا کہتے ہیں پنجابی میں''لچ تلنا'' بھی تو لازمی تھا!
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے !!
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
برادرم @محمد عامر یونس
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے مزاج ہیں۔ امید ہیں خیریت سے ہوں گے۔ اگر برا نہ مانیں تو آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ بحث مباحثہ، مناظرہ اور مکالمہ آپ کی شخصیت کے ”شایانِ شان“ نہیں ہے ۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ ان امور سے دور بہت دور رہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہ کیا کریں کہ ”کرنٹ موضوعات“ پر قرآن و حدیث پر مبنی تحریریں شیئر (کاپی پیسٹ) کر لیا کریں۔ لیکن یہ بھی اتنی زیادہ نہ ہو کہ آپ کو نوٹس ملنے لگے۔ امید ہے کہ آپ میری گذارشات پر ہمدردی سے غور کریں گے۔

والسلام آپ کا خیر خواہ
آپ کا بھائی ۔ یوسف
 
انتہائی مفید مشورہ ہے
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ :

میرے بھائی بندہ اس طرح سیکھتا ہے جب تک میں اس فیلڈ میں جدوجہد نہیں کروں گا تو سیکھو گا کیسے اور رہی دوسری بات قرآن و حدیث پر مبنی تحریریں شیئر (کاپی پیسٹ) کرنے کی ۔ میرے بھائی اگر میں قرآن و صحیح حدیث کاپی پیسٹ کروں تو آپ نے کون سا مان لینا ہے -

میرے سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ مقلدین بھائیوں کو کاپی پیسٹ سے کیوں تکلیف ہوتی ہے -

میرے بھائی میں جو بات نقل یا آپ اسے کاپی پسٹ کہہ لے وہ میں قرآن و صحیح حدیث ہی سے پیش کروں گا نا کہ اپنی عقل سے-

@یوسف ثانی بھائی اگر آپ کے سامنے صحیح حدیث پیش کی جائے تو کیا آپ اس کو قبول کر لے گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟
اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس سوال کے لئے اسحاق سلفی کو ہی ٹیگ کردیں شکریہ

اللہ سبحان و تعالیٰ نے ھم سب کو حکم دیا ہے

سورہ النحل کی آیت نمبر ۴۳ (اگر تمھیں معلوم نہیں تو اہل علم سے پوچھ لو)

لہذا میں اگر ایسے شخص کو ٹیگ کروں جو قرآن و سنت کا زیادہ علم رکھتا ہو جو اپنی خواہش سے بات نہ کرتا ہو - جو اندھی تقلید نہ کرتا ہو - بلکہ حق بات کہنے والا ہو اور اگر اس کے سامنے حق آ جائے تو وہ اس کو قبول کرنے والا ہو -

@یوسف ثانی بھائی :

اگر وہ قرآن و سنت سے ھم سب کی رہنمائی کرے تو کیا یہ غلط ہے ؟؟؟؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ سبحان و تعالیٰ نے ھم سب کو حکم دیا ہے

سورہ النحل کی آیت نمبر ۴۳ (اگر تمھیں معلوم نہیں تو اہل علم سے پوچھ لو)

لہذا میں اگر ایسے شخص کو ٹیگ کروں جو قرآن و سنت کا زیادہ علم رکھتا ہو جو اپنی خواہش سے بات نہ کرتا ہو - جو اندھی تقلید نہ کرتا ہو - بلکہ حق بات کہنے والا ہو اور اگر اس کے سامنے حق آ جائے تو وہ اس کو قبول کرنے والا ہو -

@یوسف ثانی بھائی :

اگر وہ قرآن و سنت سے ھم سب کی رہنمائی کرے تو کیا یہ غلط ہے ؟؟؟؟
@اسحاق سلفی صاحب کا شمار نہ صرف یہ کہ فورم کے اہل علم افراد میں ہوتا ہے، بلکہ ان کی ایک بڑی اور اہم خوبی یہ ہے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب عنایت کرتے ہیں، جو کسی بھی علمی فورم کی بنیادی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس خدمت کا اجر دے اور انہیں یہ خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق دے ۔ آمین

برادر @محمد عامر یونس ! آپ میرے مشورہ کو دوبارہ پڑھئے۔ اگر سمجھ آجائے تو اس پر عمل کیجئے۔ بصورت دیگر اپنا مشغلہ جاری رکھئے۔ مانو نہ مانو جان جہاں اختیار ہے ؛ ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
@اسحاق سلفی صاحب کا شمار نہ صرف یہ کہ فورم کے اہل علم افراد میں ہوتا ہے، بلکہ ان کی ایک بڑی اور اہم خوبی یہ ہے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب عنایت کرتے ہیں، جو کسی بھی علمی فورم کی بنیادی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس خدمت کا اجر دے اور انہیں یہ خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق دے ۔ آمین

برادر @محمد عامر یونس ! آپ میرے مشورہ کو دوبارہ پڑھئے۔ اگر سمجھ آجائے تو اس پر عمل کیجئے۔ بصورت دیگر اپنا مشغلہ جاری رکھئے۔ مانو نہ مانو جان جہاں اختیار ہے ؛ ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔
السلام علیکم بھائی :

میرا مقصد بھی صرف یہ ہے کہ حق بات لوگوں تک پہنچ جائے اور باطل کے غلط عقیدیوں کا رد بھی ہو جائے - اور بھائی میں تو ایک عدنہ سا طالب علم ہو - اس لئے اہل علم کی طرف ٹیگ کر دیتا ہو -

اور دوسری بات کیا دین کی بات لوگوں تک پہنچانا مشغلہ ہے ؟؟؟؟؟

ایک بات اپنے آپ سے اور آپ سب سے گزارش کرنی ہے کہ بھائی جب بھی ھمارے سامنے قرآن و صحیح حدیث آئے تو ھم اس کو قبول کر کے عمل کرنے والے بنے -

قرآن و سنت سامنے آ جانے کے بعدحضرت عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ کا اپنے قول سے رجوع

عمر بن خطاب رضى اللہ تعالى عنہ سے مروى ہے كہ جب انہوں نے چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كيا تو ايك قريشى عورت كہنے لگى:

اے امير المومنين آپ لوگوں كو چار سو درہم سے زيادہ مہر ركھنے سے منع كر رہے ہيں كيا آپ نے اللہ عزوجل كا يہ فرمان نہيں پڑھا:

﴿ اور تم نے انہيں خزانہ ديا ہو ﴾النساء ( 20 ).

تو عمر رضى اللہ تعالى عنہ كہنے لگے: يا اللہ ميں معافى و بخشش كا طلبگار ہوں سب لوگ عمر سے زيادہ فقيہ ہيں، پھر واپس آ كر منبر پر كھڑے ہوئے اور كہنے لگے:

لوگوں ميں نے تمہيں عورتوں كو چار سو درہم سے زيادہ مہر دينے سے منع كيا تھا، چنانچہ جو بھى اپنے مال ميں سے جو پسند كرتا اور دينا چاہتا ہے وہ دے "

آخر میں اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ یا اللہ جب بھی ھمارے سامنے کوئی حق بیان کریں چاھے وہ کسی بھی فرقے سے تعلق رکھتا ہو تو ھم اس کو قبول کرنے والے بنے نا کہ انکار کرنے والے - آًمین

بھائی اگر کوئی بات بری لگی ہو تو پیشگی معذرت !

آپ کا خیر خواہ :

محمد عامر یونس
 
Top