محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھے بتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟
اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھے بتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟
کیونکہ ''امام اسحاق سلفی'' اپنے اٹکل پچّو سے مراسلہ نہیں لکھا کرتا، بلکہ دلیل سے اپنے مؤقف کو مزین کرتا ہے!اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟
اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس سوال کے لئے اسحاق سلفی کو ہی ٹیگ کردیں شکریہ
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے !!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیونکہ ''امام اسحاق سلفی'' اپنے اٹکل پچّو سے مراسلہ نہیں لکھا کرتا، بلکہ دلیل سے اپنے مؤقف کو مزین کرتا ہے!
لیکن بہر حال آپ کو معلوم بھی ہے کہ آپ کی دال نہیں گلنی، مگر پھر بھی کیا کہتے ہیں پنجابی میں''لچ تلنا'' بھی تو لازمی تھا!
انتہائی مفید مشورہ ہےبرادرم @محمد عامر یونس
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے مزاج ہیں۔ امید ہیں خیریت سے ہوں گے۔ اگر برا نہ مانیں تو آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ بحث مباحثہ، مناظرہ اور مکالمہ آپ کی شخصیت کے ”شایانِ شان“ نہیں ہے ۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ ان امور سے دور بہت دور رہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہ کیا کریں کہ ”کرنٹ موضوعات“ پر قرآن و حدیث پر مبنی تحریریں شیئر (کاپی پیسٹ) کر لیا کریں۔ لیکن یہ بھی اتنی زیادہ نہ ہو کہ آپ کو نوٹس ملنے لگے۔ امید ہے کہ آپ میری گذارشات پر ہمدردی سے غور کریں گے۔
والسلام آپ کا خیر خواہ
آپ کا بھائی ۔ یوسف
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ :برادرم @محمد عامر یونس
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے مزاج ہیں۔ امید ہیں خیریت سے ہوں گے۔ اگر برا نہ مانیں تو آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔ بحث مباحثہ، مناظرہ اور مکالمہ آپ کی شخصیت کے ”شایانِ شان“ نہیں ہے ۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ ان امور سے دور بہت دور رہیں۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہ کیا کریں کہ ”کرنٹ موضوعات“ پر قرآن و حدیث پر مبنی تحریریں شیئر (کاپی پیسٹ) کر لیا کریں۔ لیکن یہ بھی اتنی زیادہ نہ ہو کہ آپ کو نوٹس ملنے لگے۔ امید ہے کہ آپ میری گذارشات پر ہمدردی سے غور کریں گے۔
والسلام آپ کا خیر خواہ
آپ کا بھائی ۔ یوسف
اگر کسی اللہ کے بندے نے اس کا مطلب بتا بھی دیا تو آپ نے ماننا کہاں ہے ! آپ نے تو فورا اپنے" امام " اسحاق سلفی کو ٹیگ کرنا ہے اور ان سے پوچھنا ہے کہ یا امام اسحاق سلفی اس بارے میں آپ کی کیا رائے جو رائے آپ کی ہو وہی میں اختیار کروں مقلد آپ کا ہوں تو میں کسی اور کی بات کیوں مانوں ؟
اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس سوال کے لئے اسحاق سلفی کو ہی ٹیگ کردیں شکریہ
@اسحاق سلفی صاحب کا شمار نہ صرف یہ کہ فورم کے اہل علم افراد میں ہوتا ہے، بلکہ ان کی ایک بڑی اور اہم خوبی یہ ہے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب عنایت کرتے ہیں، جو کسی بھی علمی فورم کی بنیادی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس خدمت کا اجر دے اور انہیں یہ خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق دے ۔ آمیناللہ سبحان و تعالیٰ نے ھم سب کو حکم دیا ہے
سورہ النحل کی آیت نمبر ۴۳ (اگر تمھیں معلوم نہیں تو اہل علم سے پوچھ لو)
لہذا میں اگر ایسے شخص کو ٹیگ کروں جو قرآن و سنت کا زیادہ علم رکھتا ہو جو اپنی خواہش سے بات نہ کرتا ہو - جو اندھی تقلید نہ کرتا ہو - بلکہ حق بات کہنے والا ہو اور اگر اس کے سامنے حق آ جائے تو وہ اس کو قبول کرنے والا ہو -
@یوسف ثانی بھائی :
اگر وہ قرآن و سنت سے ھم سب کی رہنمائی کرے تو کیا یہ غلط ہے ؟؟؟؟
السلام علیکم بھائی :@اسحاق سلفی صاحب کا شمار نہ صرف یہ کہ فورم کے اہل علم افراد میں ہوتا ہے، بلکہ ان کی ایک بڑی اور اہم خوبی یہ ہے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا فوری جواب عنایت کرتے ہیں، جو کسی بھی علمی فورم کی بنیادی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس خدمت کا اجر دے اور انہیں یہ خدمت انجام دیتے رہنے کی توفیق دے ۔ آمین
برادر @محمد عامر یونس ! آپ میرے مشورہ کو دوبارہ پڑھئے۔ اگر سمجھ آجائے تو اس پر عمل کیجئے۔ بصورت دیگر اپنا مشغلہ جاری رکھئے۔ مانو نہ مانو جان جہاں اختیار ہے ؛ ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں۔