• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام عليكم ورحمة الله،
کیا ہندوستان (انڈیا) کو دارالحرب کہنا درست ہے؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں.
جزاكم الله خيرا
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام عليكم ورحمة الله،
کیا ہندوستان (انڈیا) کو دارالحرب کہنا درست ہے؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں.
جزاكم الله خيرا
دارالاسلام دارالحرب کی کیا تعریف ہے؟
شروع از بتاریخ : 05 October 2013 09:57 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دارالاسلام دارالحرب کی کیا تعریف ہے؟ ہندوستا ن کسں قسم سے ہے ؟​
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دارالاسلام وہ ملک ہے ۔ جہاں ادائے ارکا ن اسلام کی آزادی ہو۔ حدود شر عیہ جاری ہوں ۔ جیسے آج کل حجا ز۔ نجد۔ وغیرہ دارالحرب وہ ہے ۔ جس کا با دشاہ غیر مسلم ہو ۔ اور مسلم حکومت سے اس کی جنگ ہو۔ ہندوستان نہ دارالاسلام ہے ۔ نہ دارالحرب بلکہ بقو ل مولا نا محمد حسین بٹالوی مرحوم دارالسلام ہے۔ (اہلحدیث 17مارچ 1932ء)


جلد 2 ص 360​

 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم
بہت خوب ۔ نہ یہ نہ وہ ، تو پھر یہ دار الکرب بلکہ دار الکرب والبلاء ہوگا
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
فورم منتظمین سے گزارش ہے کہ اس قسم کی پوسٹیں جس سے امتِ مسلمہ کو کوئی فائدہ نہ ہو بلکہ نقصان کا اندیشہ ہو ڈلیٹ کر دیا کریں۔ اسلام ”آزادی“ بھی کچھ پابندیوں کے ساتھ ہی دیتا ہے۔
@شاکر
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
محترم! @ابن قدامہ صاحب پوسٹ غیر متعلق کیونکر ہوگئی؟ بفرضِ محال اگر ہو تو بھی براہِ کرم موصوف کے اس استفسار کا کوئی ایک حقیقی فائدہ بتادیں۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
باحثین سے التماس ہے کہ اس تھریڈ کا کوئی ایک فائدہ بتادیں۔ شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top