• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
شاہ عبد العزيز نے ہندوستان کو دارالحرب قرار ديکر غير ملکي اقتدار کے خلاف صدائے احتجاج بلند کي?علاوہ ازيں سيد احمد شہيد? نے بھي مختلف صوبائي راجائوں کو ايک پليٹ فارم پر لانے کي جدوجہد کي? مثلاً والي ? گواليار راجاہندورائو کو لکھا:
’’جناب کو خوب معلوم ہے کہ پرديس سمندر پار کے رہنے والے دنيا جہاں کے تاجدار اور يہ سودا بيچنے والے سلطنت کے مالک بن گئے ہيں? بڑے بڑے اميروں کي امارت بڑے بڑے اہلِ حکومت کي حکومت اور ان کي عزت وحرمت کو انہوں نے خاک ميں ملاديا ہے، جو حکومت وسياست کے مردِ ميدا ن تھے وہ ہاتھ پرہاتھ دھرے بيٹھے ہيں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
معذرت جناب @بنیامین صاحب.
میں اس موضوع پر بات کرنا پسند نہیں کرتا مبادا کہیں یہاں جنگ کا ماحول نہ بن جاۓ.
جزاک اللہ خیر
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انتظامیہ سے میری مؤدبانہ گذارش ہے کہ اس تھریڈ ہی کو ڈلیٹ کر دیا جائے اصل شرکاء کی اجازت سے۔
ٹھریڈ کے بجاۓ میں سمجھتا ھوں کہ باقی باتوں کو (مراد فتوی کے علاوہ کو) حذف کر کے اس کو مقفل کر دیا جاۓ اور موضوع تھوڑا تبدیل کر دیا جاۓ
باقی ذمہ داران فورم اور صاحب بصیرت جو بہتر سمجھیں.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
میرے مسلمان بھائی ہم آپ سے جنگ نہیں کریں گے، لیکن ان سے لازماً کریں گے جنہوں نے ہندوستان میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کیا، گجرات، یو پی، کشمیر، اور دوسری کئی ریاستیں اس کی زندہ مثال ہیں،، آپ نہ سہی لیکن کوئی محمد بن قاسم ضرور آئے گا جو راجہ داہر کی قید سے مظلوموں کو رہائی دلائے گا، ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میرے مسلمان بھائی ہم آپ سے جنگ نہیں کریں گے،
شکریہ
لیکن ان سے لازماً کریں گے جنہوں نے ہندوستان میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کیا، گجرات، یو پی، کشمیر، اور دوسری کئی ریاستیں اس کی زندہ مثال ہیں،،
محترم اگر آپ دعا کریں ھمارے لۓ تو ممنون ومشکور ھوں گا.
الحمد للہ میں امن وسلامتی سے ھوں.
ھاں (پیشگی معذرت کے ساتھ) کچھ منچلے اور نادان قسم کے نوجوانوں کی وجہ سے ھمارے کچھ مسلمان بھائ پر زیادتی ضرور ھوئ ھے. اور اسمیں.......... کا بھی ھاتھ ھے
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
محترم بنیامین صاحب ہر شخص کے دل میں خب الوطنی ہوتی ہے ہمارے بھی کچھ احساسات ہیں جن کا آپ کو لیحاز رکھنا پڑے گا۔ اگر آپ کے وطن کو کوئی بُرا بھلا کہے تو آپ ناپسندیدگی محسوس کرتے ہیں یہی خال ہمارا بھی ہے۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
محترم بنیامیں جی جہاں تک آپ نے ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی بات کی ہے اِس بارے میں میں یہ کہنا چاہوں گا اچھے بُرے لوگ تو ہر جگہ ہوتے ہیں اگرکسی نے ایسا کر دیا تو یقین برا کیا ۔ میں آپ کو آپ کے وطن پاکستان کے لوگوں کے مظالم کی لسٹیں دے سکتا ہوں جن کو دیکھ اور سن کر ایک مسلمان کیا ایک کافر کا دل بھی پگھل جائے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر جگہ بُرے لوگ بھی ہوتے ہیں اور اچھے بھی۔ کبھی کبھی تو مجھے اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں پر اتنا ترس آتا ہے کہ میں یہ کہتا ہوں کہ کاش پاکستانی مسلمان بھی ادھر ہندوستان میں ہی ہوتے اور اُن پر ظلم نہ ہوتا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
چلیے چھوریے اِن باتوں کو ایسی باتوں سے دلوں میں نفرتیں پیدا ہوتی ہیں ۔ اور ایڈمن سے گزارش کرتا ہوں کہ اِس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا جائے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم بنیامیں جی جہاں تک آپ نے ہندوستان میں ہونے والے مظالم کی بات کی ہے اِس بارے میں میں یہ کہنا چاہوں گا اچھے بُرے لوگ تو ہر جگہ ہوتے ہیں اگرکسی نے ایسا کر دیا تو یقین برا کیا ۔ میں آپ کو آپ کے وطن پاکستان کے لوگوں کے مظالم کی لسٹیں دے سکتا ہوں جن کو دیکھ اور سن کر ایک مسلمان کیا ایک کافر کا دل بھی پگھل جائے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر جگہ بُرے لوگ بھی ہوتے ہیں اور اچھے بھی۔ کبھی کبھی تو مجھے اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں پر اتنا ترس آتا ہے کہ میں یہ کہتا ہوں کہ کاش پاکستانی مسلمان بھی ادھر ہندوستان میں ہی ہوتے اور اُن پر ظلم نہ ہوتا۔
١۰۰ فیصد متفق
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top