• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ شرابی اور زانی تھا

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
یہ بات سراسر جھوٹ ہے ۔
آپ نے جو بات نقل کی ہے وہ کوئی روایت نہیں بلکہ امام ذہبی رحمہ اللہ کا قول ہے ۔
امام ذہبی رحمہ اللہ نے اپنے اس قول کی کوئی دلیل ذکر نہیں کی ہے تو ہم بغیردلیل کے یہ بات کیسے مان لیں؟؟
 
Top