• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
کیا یزید بن معاویہ نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا ؟
اس تھریڈ کے جواب میں آنے والی پہلی پوسٹ ہی موضوع سے غیر متعلق ہے ، دیکھیے :
جناب،
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے یہ بھی لکھا ہے کہ "جو بھی اللہ اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ یزید سے محبت نہیں کر سکتا اور یہ بھی کہا ہے یہ کوئی بھی ان کے ساتھ نہیں ہونا چاہتا ہے کیونکہ وہ عدل لوگ نہیں تھے۔ اور یہ بھی لکھا ہے کہ ابن ذیاد وغیرہ نے یزید کی حکومت بچانے کے لیے ہی حسین رضی اللہ عنہ کو شھید کیا ہے۔
اور یہ جو آیت اپ نے لکھی ہے۔
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ
[FONT=KFGQPC Uthman Taha Naskh, Trad Arabic Bold Unicode, Tahoma]یہ برے اعمال کے بارے میں ہے اس کو نیکوکاروں پر چسپاں نہ کرے۔[/FONT]
اور اس کے بعد سارا تھریڈ گزر گیا ، لیکن شاید ہی ہے کہ کہیں موضوع پر بات ہوئی ہو ۔
ادھر ادھر کی باتیں بوقت ضرورت ہوسکتی ہیں ، لیکن کم از کم عنوان سے متعلق بھی کچھ اظہار خیال کر لینا چاہیے ، اس سے گناہ نہیں ہوتا ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بہر صورت ، میری نظر میں یزید ، واقعہ کربلا ، اور ان سے ملتے جلتے موضوعات پر فورم پر دونوں طرف سے اتنا لکھا جا چکا ہے ، اور اس تکرار کے ساتھ لکھا جا چکا ہے کہ شاید کچھ نئی بات سامنے نہ آئے ، لہذا کم از کم اس فورم کی حد تک اس موضوع پر بات بالکل نہ کریں ، اور جتنے بھی احباب اس قسم کی بحثوں میں شریک رہے ، میری ان سے گزارش ہے کہ دیگر اہم اور مفید موضوعات میں بھی اپنا حصہ ڈالیں ، لوگوں اور بھی بہت سارے مسائل کی حاجت ہے ، چاروں طرف اسلامی تاریخ کے متنازعہ مسائل کو بکھیرنے کی بجائے ، عوام کو پیش آمدہ مسائل کے حل کی طرف توجہ کریں ۔
( دیگر اور موضوعات بھی ہیں ، مشاورت کے بعد ان کے متعلق بھی اعلان لگا دیا جائے گا ، إن شاءاللہ )
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top