محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ!
میرے عزیز دوستو!آج مغرب کی نماز پر لیٹ پہنچا اور جماعت نکل گئی.انا للہ وانا الیہ راجعون.تو گھر کے سامنے والی دیوبندی مسجد چلا گیا کیونکہ اب تو ویسے ہی نماز اکیلے ہی پڑھنی تھی.
جونہی میں نے مسجد میں قدم رکھا.تو ایک تبلیغی بھائی بیان کر رہا تھا.اُس نے ایک واقعہ بیان کیا .کہ سندھ میں ہماری ایک جماعت جو پیدل چل رہی تھی.کراچی میں پہنچی.وہاں ایک مسجد میں جب قیام کیا تو جب رات کو جماعت کے امیر صاحب سوئے تو خواب میں رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم آئے اور امیر صاحب سے کہا کہ گھبرائو نہ جو کام تم کر رہے ہو اس میں مشکلات تو آنی ہیں لہذا میری طرف سے خوشخبری سن لو کہ تمہارے ساتھ جتنے ساتھی بھی چل رہے ہیں بشمول تمہارے میں تم سب کو بخشوا دوں گا.اسی طرح کی کچھ اور باتیں بھی کرتا رہا جونہی اُس کا بیان اختتام کے قریب ہوا تو لاسٹ میں اُس نے کہا کہ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ بے شک زلیل ہو جائو بے شک بے غیرت بننا پڑے بے غیرت بن جائو لیکن اس کام کو نہ چھوڑو اس کام پر سب کو لگا دو یہی نجات کا زریعہ ہے.
میرا یہ واقعہ لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کیا یہی شریعت ہے ؟ کیا یہی تبلیغ ہے.؟ پلیز آپ لوگوں کے کمنٹس کا ضرور انتظار رہے گا.ان شا ء اللہ