سرخ رنگ میں نفی ہے، نیلے رنگ میں اثبات ہےکم کیا نہیں جا سکتا، ہوتا ہے!
پیارے بھائی!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یعنی کچھ قرات کے طریقے ایسے بھی ہیں جن میں کچھ الفاظ دوران قرات ادا نہیں کیے جائیں وہ صحیح ہوتے ہیں
بلکل اختلاف نہیں ہے!میں اس بارے میں اسلئے نہیں سمجھ پارہا ہوں کہ بچپن سے یہی سنا ہے کہ قران کے کسی ایک حرف میں بھی اختلاف نہیں ہے ۔جیسا جبرائیل امین سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچا بعینہ ویسا ہی ہمارے پاس ہے ۔ نہ کچھ کم نہ کچھ زیادہ ۔ متواتر اور غیر متواتر قرات کا مسئلہ زندگی میں پہلی بار سنا ہے۔