اسلام و علیکم -
آخر میں نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا فرمان مبارک پیش ہے : " جس نے بھی کسی قوم کی مشابہت اختیار کی قیامت کے دن وہ انہی کے ساتھ ہو گا" (متفق علیہ ) - کیا ہم میں سے کوئی اس بات کا خواہش مند ہے کہ قیامت کے دن وہ قوم لوط کے ساتھ ہو ؟؟
اللہ ہماری حفاظت فرمائے۔۔ آمین