• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ وقت کی ضرورت ھے یا ہماری ضرورت ھے؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مکی بھائی!
آپ کی پوسٹ میں امیج نظر نہیں آرہا۔۔ابتسامہ!
Untitled.png
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مکی بھائی!
آپ کے دیئے گئے لنک میں سے امیج کو نیچے لگا دیا ہے۔
حیرت ہے کہ آپ کو نظر آرہا تھا اور مجھے نہیں۔۔بہرحال اس کا فیصلہ کسی دوسری قاری پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
tanazuraat-dr-ghitreef-shahbaz.gif
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مجھے اب دو نظر آ رھے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم مکی بھائی!
مجھے بھی اب آپ کا دیا گیا امیج نظر آرہا ہے، لیکن اُس وقت نظر نہیں آرہا تھا، اسی لیے تو بطور ثبوت سکرین شاٹ لگایا تھا۔۔خیر ہوسکتا ہے کہ کوئی نیٹ کی خرابی کا باعث ہوا ہو۔۔جزاک اللہ خیرا یا اخی!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
امت اسلامیہ کے اتحاد کا قرآن و سنت نے ایک بہترین اصول پیش کیا ہے اور وہ ہے ۔ واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقوا۔ اس آیت میں خطاب مومنوں سے ہے کہ اے مسلمانوں تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور تم ٹولیوں میں مت بٹ جاو ۔ اللہ کی رسی کتاب و سنت ہے انکو چھوڑنے سے امت اسلامیہ افتراق و انتشار کا شکار ہوجاے گی جیسا کہ آج ہے ۔ اسکی واضح مثال دور صحابہ اور اوس و خزرج کا باہمی اتحاد ہے ۔
 
Top