• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
حقیقت سے پردہ اٹھ گیا. کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.


(مترجم. آصف اللہ خان)

شاید یہ سن کر اپ کو یقین نہ آئے کہ لفظ کینسر ایک جھوٹ ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے . کینسر صرف وٹامن بی 17 کی کمی کے سوا اور کچھ بھی نہیں. کینسر دنیا بھر میں پھیلا ہوا ایک موذی مرض ہے اور اس بوڑھے، جوان، بچے حتی کہ ہر عمر اور طبقہ کے لوگ متاثر ہیں. اس حیران کن پوسٹ کو شئر کرنے سے دنیا بھر کے دھوکے بازوں کے چہروں سے نقاب اتر جائیں گے اور وہ دنیا کے سامنے ظاہر ہوجائیں گے. کیا اپ کو پتہ ہے کہ ایک کتاب جس کا نام "کینسر کے بغیر دنیا" کو اب تک بہت سی زبانوں میں ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا ہے.

یہ جانیے کہ دنیا میں کینسر نامی کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ صرف وٹامن بی 17 کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے.

کیمیو تھراپی، سرجری اور شدید منفی اثرات رکھنے والی دوائیوں سے بچیے.

اپ کو یاد پڑے گا کہ ماضی میں انسانوں حاص کر ملاحوں کی ایک بڑی تعداد کو ایک مشہور بیماری سکروی کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھونے پڑے. اور کافی لوگوں نے اس سے ڈھیر سارا پیسہ کمایا. آخر میں یہ دریافت ہوا کہ سکروی صرف وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں ہے.

کینسر بھی بالکل اس طرح ہے. نوآبادیاتی دنیا او ر انسانیت کے دشمنوں نے کینسر پیدا کیا اور اس کو ایک کاروبار بنایا جس سے وہ اربوں روپے کماتے ہیں.

کینسر کی انڈسٹری نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ترقی کی.کینسر کا مقابلہ کرنے کے لیے اتنی تاخیر، تفصیلات اور خرچوں کی ضرورت نہیں. یہ صرف نوابادکاروں کی جیبیں بھرنے کے لیے ہورہا ہے حالانکہ اس کا علاج بہت پہلے دریافت ہوچکا ہے.

مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کر کے کینسر سے بچاؤ اور اس کا علاج کیا جاسکتا ہے.

وہ افراد جن کو کینسر لاحق ہے کو گھبرائے بغیر یہ جاننا چاہیے کہ دراصل کینسر ہے کیا اور پھر اس کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنی چاہیے.

کیا آج کل کوئی بھی سکروی کی بیماری سے ہلاک ہوتا ہے؟ نہیں کیونکہ اس کا علاج ہوجاتا ہے.

چونکہ کینسر وٹامن بی 17 کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے لہذا روزانہ پندرہ سے بیس ٹکڑے خوبانی کے بیج کھانا اس مسئلے کے حل کے لیے کافی ہے.

گندم کی کلی کھائیے کیونکہ یہ کینسر کے خلاف ایک معجزاتی دوا ہے. یہ مادہ آکسیجن اور کینسر کے خلاف سب سے طاقتور مادہ laetrile کا بہت بڑا ذریعہ ہے. یہ سیب کے بیج میں بھی پایا جاتا ہے اور وٹامن بی 17 کی extracted خالت ہے.

امریکی دواساز کمپنیوں نے ایک قانون نافذ کرنے شروع کیا ہے جس میں laetrile کی پیداوار پر پابندی ہے. یہ دوائ میکسیکو میں تیار ہوتی ہے اور امریکہ میں سمگل ہوتی ہے.

ڈاکٹر ہیرا لڈ ڈبل یو مینر نے اپنی کتاب "کینسر کی موت" میں کہا ہے کہ laetrile سے کینسر کے علاج کے امکانات نوے فیصد سے بھی زیادہ ہے.

وٹامن بی 17 کے حصول کے ذرائع :

وہ غذائیں جن میں وٹامن بی 17 پایا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں.

1.گٹلی دار پھل یا میوہ جات کے بیج. ان میں وٹامن بی 17 سب سے زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں. ان میں سیب، خوبانی, ناشپاتی اور الوبخارہ کے گٹلی دار پھل شامل ہیں.

2.عام پھلیاں، مکئی(اناج) جن میں لوبیا، دال بڈ، لیماں کے پھلیاں (لوبیا کی ایک قسم) اور مٹر شامل ہیں.

3.اناج کے دانے جن میں کڑوا بادام اور ہندوستانی بادام شامل ہیں.

4.شہتوت. تقریباً تمام شہتوت جن میں کالا شہتوت، نیلا شہتوت, رس بھری اور اسٹرابیری شامل ہیں.

5.بیج یا تخم. تل کے بیج اور السی کے بیج.

6.جئ، جو، باسمتی چاول کا گچ . بلاک گندم، السی، جوار اور رائ کا گچ.

7. خوبانی کے بیج، کشیدہ کیے گئے خمیر، کھیتوں سے لیا گیا چاول اور میٹھا گوشت کدو.

کینسر کے خلاف موثر غذاؤں کی فہرست :

. خوبانی (بیج).

. دوسروے پھلوں کے بیج جیسا کہ سیب، ناشپاتی، الو بخارا, چیری اور آڑو.

. لیما کی پھلیاں

. فیوا کے پھلیاں

. گندم کا فصل

. بادام

. رس بھری

. ایلڈر بیری

. بلو بیری

. جامن

. اناج

. سرغو

. جو

. باجرہ

. کاجو

. میکیڈیمیا (آسٹریلیا کا ایک میوہ)

. پھلیاں

یہ سب وافر مقدار میں جسم میں ہونے والی وٹامن بی 17 کے ذرائع ہیں.

برتن دھونے اور ہاتھ دھونے والے مائع کا جسم کے اندر داخل ہونا کینسر کی ایک اہم وجہ ہے لہٰذا اس کو جسم کے اندر لے جانے سے پرہیز کرنا چاہیے. اپ یقینی طور پر اب یہ کہیں گے کہ ہم ان مادوں کو جسم کے اندر نہیں داخل ہونے دیتے لیکن جب اپ ان مادوں سے ہاتھ دھوتے ہیں یا برتن دھوتے ہیں تو ان کا کچھ حصہ ہاتھوں یا برتن میں جذب ہوجاتا ہے. اور پھر جب اپ برتن میں گرم کھانا ڈالتے ہیں تو یہ کھانے میں جذب ہوکر اپ کے جسم میں داخل ہوجاتی ہے. اگر اپ برتن کو سو مرتبہ بھی دھوکر صاف کریں پھر بھی اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا.

لیکن اس کا بہت آسان حل ہے اور وہ یہ ہے کہ ہاتھ یا برتن دھوتے وقت آدھا ہاتھ دھونے والا اور برتن دھونے والا مادہ ڈال کر اس کے اوپر سرکہ چھڑکیں. اس طرح اپ کینسر کا باعث بننے والے زہریلے مواد کھانے سے بچ جائیں گے. اور اس طرح سبزیوں اور میوہ جات کو برتن دھونے والے مادوں سے ہرگز نہ دھوئیں. کیونکہ یہ فورا ان کے اندر تک چلے جاتے ہیں اور پھر کسی بھی طریقے سے باہر نہیں نکلتے. اس کا آسان حل یہ ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کو نمک سے گیلا کرکے پانی سے صاف کریں اور پھر تازہ رکھنے کے لئے اوپر سرکہ چھڑکیں.

اپ کی ایک چوٹی سی کاوش یقیناً کئ زندگیوں کو کینسر کی موذی مرض سے بچاسکتی ہے. لہٰذا اس پوسٹ کو شئر کرنا مت بھولیے گا.

http://cnnurdu.us/2016/10/13/حقیقت-سے-پردہ-اٹھ-گیا-کینسر-بیماری-نہیں/

Regard :Dr.Asifa Moheed
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد عامر یونس بھائی! آپ بھی بہت آواہ خوانی فرماتے ہیں!
کیا اپ کو پتہ ہے کہ ایک کتاب جس کا نام "کینسر کے بغیر دنیا" کو اب تک بہت سی زبانوں میں ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا ہے
ارے میاں! میرے اختیار میں ہوتا ، تو ایسی کتاب لکھنے والے، اس کا ترجمہ کرنے والے، اور اس کی تشہیر کرنے والوں کو کوڑوں کی سزا بھی دیتا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حقیقت سے پردہ اٹھ گیا. کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.
اپ کی ایک چوٹی سی کاوش یقیناً کئ زندگیوں کو کینسر کی موذی مرض سے بچاسکتی ہے. لہٰذا اس پوسٹ کو شئر کرنا مت بھولیے گا.
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذارا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

پیسہ کمانے یا نام کمانے کے لئے اس قسم کے چٹکلے چھوڑنا پرانا لوگوں کا پرانا کھیل ہے!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
فقط اتنا کہوں گا کہ ہر مضمون شیئر کرنے والا نہیں ہوتا. محترم جناب @محمد عامر یونس صاحب حفظہ اللہ الحمد للہ اچھے مضامین شیئر کرتے ہیں. لیکن یہ مضمون مناسب نہیں لگتا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان شاء اللہ! میرے بھائی میرے مزاج سے واقف ہوں گے کہ میں مزاح سے بھی کام لیا کرتا ہوں!
@محمد عامر یونس بھائی! بھی اس سے واقف ہوں گے، وہ میری تحریر کو اسی تناظر میں دکھیں گے!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم!
کینسر کے بارے میں یہ ایک اور نظریہ سامنے آیا ہے، ہو سکتا ہے یہ بات درست ہو، شئیر کرنے کا شکریہ بھائی۔

کینسر کے بارے میں دو باتیں اور بھی پڑھیں اور سنیں ہیں اس دھاگے کی مناسبت سے شئیر کرتا چلوں۔

1۔شیخ اقبال سلفی جو کہ جن جادو اور نظر بد کے معالج ہیں، بڑے وثوق سے یہ بات کہتے ہیں کہ میری تحقیق کے مطابق کینسر کی بیماری 100 فی صد جناتی ہے اور یہ جنوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔

2۔ایک معالج جو کہ حجامہ سے علاج کرتے ہیں وہ cannabis oil یعنی کہ بھنگ کے پودے سے اخذ کردہ تیل کے بہت بڑے وکیل ہیں (یاد رہے کہ بھنگ کے پودے سے خشخاش بھی نکلتی ہے اور کئی منشیات بھی) وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ کینسر کا مستند علاج ہے اور کینسر کا علاج ہونے کی وجہ سے ہی اس پر پابندی لگوائی ہوئی ہے فارما سوئیٹیکلز کمپنیوں نے۔ ( ویسے مجھے اس کے نشہ آور ہونے یا نہ ہونے کا پتہ نہیں اور نہ ہی جائز و ناجائز کے بارے میں جانتا ہوں)

3۔ ڈاکٹر خالد غزنوی نے معدہ اور آنتوں کے کینسر کے لیے اپنی کتاب پیٹ کی بیماریاں اور علاج نبوی میں علاج ذکر کیے ہیں جن کا لازمی جزو 'زیتون کا تیل' ہے۔ اور بہت تفصیل سے اس پر ذکر کیے گئے ہیں۔

------------------------------

بہرحال موجودہ میڈیکل سائنس اکثر بیماریوں کےشافی علاج میں ناکام ہی ہے جن میں سے ایک کینسر ہے، ابھی ایک دوست نے بتایا کہ ایک کینسر کے مریض کو ملک کے دو بڑے ہسپتالوں نے جواب دے دیا ہے باوجود کہ ان کا ایک نام ہے، کینسر کے علاج کے سلسلے میں

طالب علم
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کینسر کو لاعلاج کہنے کا دل نہیں کرتا کیونکہ نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ ایسی کوئی بیماری نہیں جس کاعلاج اللہ نے نا رکھا ہو ۔ اس کے علاوہ قرآن کو ہر قسم کی بیماری کے لئے شفا ء کہا گیا ہے ۔ پھر کوئی بیماری لاعلاج نہیں رہی ۔ سوائے موت کے ۔ مزید کلونجی ،شہد ،زمزم ،کھجور میں بھی شفاء رکھی گئی ہے ۔
کینسر کے بہت سے مریض دیکھے جو کہ ڈاکٹرز کی سستی یا لا پروائی کی وجہ سے موت میں چلے جاتے ہیں ۔بعد میں ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ لوگوں نے دیر کردی ۔
اگر آپ سرچ کریں کہ انڈیا میں راجستھان کا علاقہ ایسا ہے کہ وہاں ہر گھر میں کوئی نا کوئی کینسر کا مریض ہوتا ہے ۔ اس لئے وہاں ڈاکٹرز نے تحقیق سے ایسی دوائیاں بھی تیار کیں ۔ جن کی قیمت تین سے پانچ ہزار تک ہوتی تھی ۔ کم خرچ اور فائدہ مند تھی ۔لیکن جلد ہی وہ ڈاکٹراور ان کی تحقیق منظر سے غائب ہوگئی ۔ ایسے واقعات شبہات پیدا کرتے ہیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
http://www.australianislamiclibrary.org/tib-and-tib-e-nabvi.html
اس لنک پر ڈاکٹر خالد غزنوی صاحب کی مندرجہ ذیل کتابیں موجود ہیں:
1۔طب نبوی اور جدید سائنس جلد اول
2۔طب نبوی اور جدید سائنس جلد دوم
3۔علاج نبوی اور جدید سائنس پیٹ کی بیماریاں
4۔امراض جلد اور علاج نبوی
5۔دل کی بیماریاں اور علاج نبوی
6-سانس کی بیماریاں اور علاج نبوی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شیخ کا موقف:

8منٹ سے لے کر12:35 منٹ تک سنیں




اس سے کچھ ملتا جلتا موقف جناب فیض سید صاحب کی زبانی

 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
گوگل امیج سے وٹامن بی ۱۷ سرچ رزلٹ
Screenshot_58.jpg

فقط اتنا کہوں گا کہ ہر مضمون شیئر کرنے والا نہیں ہوتا. محترم جناب @محمد عامر یونس صاحب حفظہ اللہ الحمد للہ اچھے مضامین شیئر کرتے ہیں. لیکن یہ مضمون مناسب نہیں لگتا
محمد عامر یونس بھائی نے اچھی انفارمیشن شئیر کی ہے، نئی معلومات ملیں۔ اگرچہ مضمون لکھنے والے کا انداز بیاں اچھا نہیں ہے۔ بہتر الفاظ میں بھی سمجھایا جا سکتا ہے۔
 
Top