• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرافکس کا طریقہ

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم میں گرافکس بنانا سیکھنا چاھتا ھوں کوئی بھائی تعاون کرےگا اسکا طریقہ بتانے میں
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیال ناقص ہے کہ گرافکس کی دنیا میں سب سے آسان کام نیٹ پر دستیاب "بیک گراؤنڈز" لے کر ان پر ٹیکسٹ لکھنا ہے۔پاور پوائنٹ میں یہ کام کرنے کے لیے زیادہ دقت نہیں ہوتی اور اس کے ٹولز بھی اچھے ہیں مبتدین کے لیے۔دوسرا خیال یہ ہے کہ کسی سے سیکھنے کی نسبت اگر خود ہی تجربات کیے جائیں تو ہر صورت بہتر بلکہ بہترین ہے۔
پاور پوائنٹ ٹولز دیکھتے دیکھتے کچھ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کی تھی۔ اس میں زیادہ وقت بھی صرف نہیں ہوتا اور دیگر پیچیدہ سافٹ وئیرز سے بہت اچھا ہے۔بہرحال اصل رائے تو ماہرین ہی دیں گے۔
(حجم سے چھیڑ چھاڑ کی بدولت پہلی تصویر کا ٹیکسٹ زیادہ واضح نہیں ہے)

11146473_883684821703693_2861920792537907485_n.png


11350531_884692318269610_8080344078959985027_n.jpg


11694940_885247648214077_7747184193439660850_n.png
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسکا کون سا ورزن آسان ھے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آسان ڈئزایننگ کے لئے پاور پوائنٹ ہی ہے، جس میں بنی بنائی ڈیزائننگ بیک گراؤنڈ اینڈ ٹیکسٹ موجود ہے، بس آپ اپنا ٹیکسٹ لکھ دیں۔

البتہ مینول ڈیزائننگ کے لئے ایڈوب فوٹو شاپ اور کورل ڈرا ہیں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
میرے پاس پاور پوائنٹ 2010 تھا۔کافی اچھا اور آسان ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
مزید معلومات اگر کسی کے پاس ہوں تو براہ کرم دیں.
 
Top