الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیال ناقص ہے کہ گرافکس کی دنیا میں سب سے آسان کام نیٹ پر دستیاب "بیک گراؤنڈز" لے کر ان پر ٹیکسٹ لکھنا ہے۔پاور پوائنٹ میں یہ کام کرنے کے لیے زیادہ دقت نہیں ہوتی اور اس کے ٹولز بھی اچھے ہیں مبتدین کے لیے۔دوسرا خیال یہ ہے کہ کسی سے سیکھنے کی نسبت اگر خود ہی تجربات کیے جائیں تو ہر صورت بہتر بلکہ بہترین ہے۔
پاور پوائنٹ ٹولز دیکھتے دیکھتے کچھ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ کی تھی۔ اس میں زیادہ وقت بھی صرف نہیں ہوتا اور دیگر پیچیدہ سافٹ وئیرز سے بہت اچھا ہے۔بہرحال اصل رائے تو ماہرین ہی دیں گے۔
(حجم سے چھیڑ چھاڑ کی بدولت پہلی تصویر کا ٹیکسٹ زیادہ واضح نہیں ہے)