ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ، اللہ تعالی سے دُعا کہ وہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
کیا گرافکس کے لیے کوئی الگ زمرہ موجو د ہے ؟ اگر ہے تو سارے گرافکس وہیں شیئر ہونے چاہیے نہ کر الگ الگ زمروں میں۔ اگر زمرہ موجود نہیں ہے تو مہربانی کر کے ایک زمرہ بنایا ۔ جہاں صرف گرافکس شیئر ہوں چاہے اُس گرافکس میں کوئی اچھی بات لکھی ہو یا حدیث یا کوئی آیت ، تمام طرح گرافکس ، گرافکس والے زمرہ میں شیئر کیئے جائیں۔
یہ تجویز ہے بس۔