• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرمی اور سردی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Summer & Winter:



11140339_539023056235960_4173500447541355299_n.jpg


قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَكَتْ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا فَقَالَتْ رَبِّ أَكَلَ بَعْضِي بَعْضًا فَأَذِنَ لَهَا بِنَفَسَيْنِ نَفَسٍ فِي الشِّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي الصَّيْفِ فَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنْ الْحَرِّ وَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنْ الزَّمْهَرِيرِ


(صحيح بخاري:3260,بَاب صِفَةِ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
20181209_070953.jpg


مشہور تابعی اور کتب ستہ کے راوی صفوان بن سلیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں ایک ٹھنڈی رات مسجد سے باہر نکلا، یکایک کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص ننگا تھا (اسکے پاس اپنے آپکو سردی سے بچانے کے لئے کپڑے نہیں تھے)چنانچہ میں نے اپنی قمیص اتاری اور اس شخص کو پہنا دیا۔
سفیان رحمہ اللہ کہتے ہیں: ایک شخص شام سے آیا اور اس نے کہا کہ مجھے بتاؤ کہ صفوان بن سلیم کون ہیں؟ کیونکہ میں نے انھیں (خواب میں) جنت میں داخل ہوتے دیکھا ہے، (سفیان کہتے ہیں کہ) میں نے کہا کہ کس چیز کی بنا پر؟ اس نے کہا کہ ایک انسان کو قمیص پہنانے کی وجہ سے۔
(صفۃ الصفوۃ ط دار الحدیث القاھرۃ: 1/385)
 
Top