• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں italeemulquran.net کا قرآن پاک کا نسخہ سکین کر رہا ہوں. انکا ایک نسخہ ایسا ہے جس میں مختصر آیات کی تشریح ہوتی ہے. مجھے بہت پسند آیا ہے. یہ میں اپنے لئے سکین کر رہا ہوں. میں عربی بھی سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اسی لئے مجھے انکا نسخہ سب سے زیادہ پسند آیا ہے.

میں سفر بہت زیادہ کرتا ہوں اسی لئے pdf بکس جمع کرتا ہوں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے معلوم نہیں کیوں لوگ سائز کے لئے کوالٹی کو قربان کر دیتے ہیں!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
سائیز کے کم ہونے سے بے شک تصویر کی کوالٹی کم ہو جاتی. لیکن جو بھائی وٹس ایپ پر کتب شیئر کرتے ہیں..اُن کی مجبوری ہے کہ پی ڈی ایف کتاب کا سائیز سو ایم بی سے کم ہو گا تو شیئر ہوگی..
اس کے علاوہ چھوٹے سائیز کی کتاب موبائل میں آسانی سے ہینڈل ہو جاتی ہے..سائیز بڑا ہونے سے کتاب کے صفحات کا ظہور دیر سے ہوتا ہے..
مزید وضاحت...چھوٹے سائیز میں کتب طلب کرنے والے بھائی ہی کر سکتے ہیں..ابتسامہ
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
میں italeemulquran.net کا قرآن پاک کا نسخہ سکین کر رہا ہوں. انکا ایک نسخہ ایسا ہے جس میں مختصر آیات کی تشریح ہوتی ہے. مجھے بہت پسند آیا ہے. یہ میں اپنے لئے سکین کر رہا ہوں. میں عربی بھی سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اسی لئے مجھے انکا نسخہ سب سے زیادہ پسند آیا ہے.

میں سفر بہت زیادہ کرتا ہوں اسی لئے pdf بکس جمع کرتا ہوں.
آپ کیا ان کتابوں میں سے کسی کتاب کا سکین کرے گے بھائی؟
۱۔السنن الکبری للبھیقی ۲۔المستدرک الحاکم ۳۔مصنف عبدرالرزاق اور ۴۔المعجم الکبیر
 
dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں وعدہ نہیں کر سکتا؟ لیکن اپنی پسند کی کتاب سکین کرنے کے بعد شاید ان میں سے سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی کتاب کو سکین کروں گا.۔۔

مجھے دوبارہ سے چھوٹے سائز کی pdf بنا کر اپلوڈ کرنے میں کوئی مسلہ نہیں ہے.
اصل تھکاوٹ والا کام سکیننگ کا تھا. میں نے زندگی میں پہلی بار کتاب سکین ہے. میں نے اپنی طرف سے بھرپور کوشش کی ہے کہ کوئی غلطی نہ ہو.

میں جلد ہی چھوٹے سائز کی pdf بھی اپلوڈ کر دوں گا ۔
 
بھائی یہ کتابیں بہت ہی قیمتی اور ڈیمانڈ والی ہے آپ ان میں سے جس پر بھی کام کرے
۱۔السنن الکبری للبھیقی ۲۔المستدرک الحاکم ۳۔مصنف عبدرالرزاق اور ۴۔المعجم الکبیر
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بھائی آپ دوبارہ اسی کتاب پر محنت نہ کرے سائز چاہئے کیسا بھی ہوں کتاب ڈلنی چاہئے آپ ان میں سے کسی کتاب پر کام شروع کردے اگر ہوسکے تو اللہ آسانی کرے آپ کے لیے
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی یہ کتابیں بہت ہی قیمتی اور ڈیمانڈ والی ہے آپ ان میں سے جس پر بھی کام کرے
۱۔السنن الکبری للبھیقی ۲۔المستدرک الحاکم ۳۔مصنف عبدرالرزاق اور ۴۔المعجم الکبیر
مصنف اور معجم الکبیر کا بھی ترجمہ ہو چکا ہے ؟؟
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
مصنف اور معجم الکبیر کا بھی ترجمہ ہو چکا ہے ؟؟
جی بھائی ہوچکا ہے یہ دیکھے
امام طبرانی کی شہرۂ آفاق کتاب "المعجم الکبیر" کی احادیث کا فقہی ترتیب سے پہلی مرتبہ آسان سلسیس اُردو ترجمہ و تخریج / ضحامت 6 جلدیں / قیمت 5100 روپے
رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان، فون نمبر: 0544614977
گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

السنن الکبری للبھیقی کو مکتبہ رحمانیہ شائع کیا ہے

اور المستدرک الحاکم بھی اردو میں آگئی ہے اور مصنف عبدالرزاق ان دونوں کتابوں کو
شبیر برادرز نے شائع کیا ہے فون نمبر
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اگر یہ تحقیق کہ بغیر ہیں تو کیا فائدہ ہو گا الٹا نقصان ہوگا۔
 
Top