عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
مجبورا وضاحت کرنی پڑی۔معذرت::
آپ نے بالکل درست مثال دی مگر تھوڑا سا سمجھنے میں غلطی لگی یا مجھے سمجھانے میں غلطی لگی:
میں نے انکا ۔۔۔حضرت خضر کو نہیں ۔۔۔۔۔بریلویوں کی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔۔
یعنی:
بریلویوں کے ۔۔۔۔۔کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا ۔۔۔۔۔۔۔ مل چکا ہے۔
اب یہاں "انکا" سے مراد بریلیوں کا ہی بنتا ہے بھائی۔
بہر حال میں اوپر مراسلے میں مزید وضاحت لکھ دیتا ہوں ۔۔ انشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا

بھائی عبداللہ عبدل کی جگہ آپ بریلوی لگائیں گے تو بات سمجھ آجائے گی۔۔آپ کے "انکا" سے مراد یہاں "خضر علیہ السلام" ہی ہیں جو اللہ کے نیک بندے ہیں۔مثلا:
عبداللہ عبدل کے نئے پاسپورٹ کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا پاسپورٹ بن کر آ چکا ہے۔
اب یہاں "انکا" سے مراد "عبداللہ عبدل" ہیں۔