• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
گوگل ڈاکس سے کیا ہے
سکین شاٹس اوپر ہیں
 

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
46
میں نے ایک دو مرتبہ کوشش کی لیکن ناکام رہا

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
بہت اچھی معلومات ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل کی ایک اے پی آئی ہے ۔ گوگل ویژن اے پی آئی اس کو آپ خرید سکتے ہیں۔ ایک سال کے لیے مفت تجربہ بھی کر سکتے ہیں۔ جس کے لیے وہ آپ کو مفت اکاؤنٹ اور ساتھ 300$ بھی دیتے ہیں کہ آپ تجربات کر لیں ۔ ا س میں ہر ماہ 1000 صفحات مفت کر سکتے ہیں اس کے بعد 1001 سے 5 لاکھ تک ہر ہزار صفحات صرف ڈیڑھ ڈالر کے ۔ میں نے پچھلے ہفتے اس کا اکاؤنٹ بنایا ہے ۔
کسی کو اس سلسلے میں مدد درکار ہو تو ضرور پوچھیں۔ میرے خیال میں اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے یہ اردو کا سب سے بہترین اور سستا ترین او سی آر ہے ۔ ہاں یاد رکھیں اس کے لیے کریڈٹ کارڈ ہونا لازمی ہے لیکن ایک پیسہ بھی کٹتا نہیں ہے ۔ والسلام
 
Top