ویسے مجھے کسی سائیٹ سے کچھ سرچ کرنا ہو تو میں اس طرح
mohaddis.com ریشم شراب
لکھتا ہوں۔۔
اور مطلوبہ نتائج آجاتے ہیں۔۔
17436 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور مجھے کچھ سرچ کرنا ہو تو میں کچھ اس طرح کرتا ہوں۔
۱) آپ کو اس قصہ معلوم ہو تو ایسے سرچ کریں قصة عظام يوسف عليه السلام
٢) حديث الرجل الذي عاق امه.. قال اجتمعوا
الحطب واحرقوه ۔۔۔مطلب آپ کچھ بھی رلیٹیڈ سرچ کرو گوگل آپ کو ایسی ویبسائیٹ دکھائے گا جس میں آپ کو اس حدیث کے صحیح الفاظ مل جائیں گے۔
۳) کسی شخصیت کے بارے میں سرچ کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
من هو الألباني
۶) کسی مسئلہ کے بارے میں سرچ کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
هل يشرع رفع اليدين في الدعاء
۵) کسی مصنف کی کتب معلوم کرنا ہو تو ایسے سرچ کریں
جميع كتب عبد الرحمن المعلمي
ان سب سرچ میں آپ الإسلام سؤال وجواب یا صيد
الفوائد یا ملتقى أهل الحديث یا سحاب السلفية وغیرہ لکھ کر بھی سرچ کر سکتے ہیں۔