• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 43 )

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Example:

AI Dosya | 17MB | RS Link

DOWNLOAD »

--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

1 AI Dosya: 1,8 MB
DOWNLOAD »
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

2 AI Dosya: 1,2 MB
DOWNLOAD »---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

1 AI Dosya: 2,9 MB
DOWNLOAD »

Download file and import it to coreldraw or drag it

عامر بھائی جان،کچھ وضاحت تو کریں کہ یہ کیا ہے؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی جان،کچھ وضاحت تو کریں کہ یہ کیا ہے؟
یہ Eps فائل اے، جسے ڈاونلوڈ کرنے کے بعد آپ اسے كورل میں import كر سکتے ہے ، اور اس کے بعد آپ ان سب object کے ساتھ من مطابق اس کا رنگ تبدیل کرنا، کچھ چیزیں ختم کرنے جیسی تمام چیزیں كر سکتے ہے.
یہ کوئی jpg image نہیں ہے، بلكے كورل ہی میں بنایا گیا object ہے.

اسے بنانا کافی مشکل ہوتا ہے، کچھ لوگ اس طرح کی چیزیں بنا کر انٹرنیٹ پر رکھتے اے تاکہ ہم اور آپ جیسے لوگوں کو اگر کوئی object بنانا ہو تو اسے بنانے کی ضرورت ہی نہ ہو.
 
اچھا بھائی جان
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کورل میں امپورٹ کرنے کے بعد آپ پورے object کو ctrl +u دبانے پر پورے object ungroup ہو جاےگا، پھر آپ ان objects سے من مطابق کام لے سکتے ہے.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جیسے کی آپ یہاں اس امیج میں دیکھ سکتے ہے کی میں نے کیسے اس objects کو الگ-الگ کر دیا ہے.

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کورل میں امپورٹ کرنے کے بعد آپ پورے object کو ctrl +u دبانے پر پورے object ungroup ہو جاےگا، پھر آپ ان objects سے من مطابق کام لے سکتے ہے.
جی ہاں اور دوبارہ ungroupکو groupکرنے کے لیے آپ ctrl+g پریس کر دیں۔
 
Top