• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھبراہٹ کے وقت کیا کہا جائے(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 43 )

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ میرے کنکشن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے،خیر آپ ایسا کریں کہ ان کو ڈاون لوڈ کر کے ذپ فائل بنا لیں اور کسی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک مجھے ذاتی پیغام میں سینڈ کر دیں یا یہاں پر لگا دیں۔
جناب میں کونسی فائل بھیجوں؟ یہاں تو ہزاروں پوسٹ ہے .
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بہت خوب ارسلان بھائی
اس کا سادہ سا جواب دیتا ہوں ۔
یہ سب کچھ نیٹ سے ریڈی میڈ ڈاونلوڈ کیا ہے اور صرف یہاں پر میں نے ڈالاہے، اس میں کوئی ڈیزائن میں نے خود نہیں کیا۔
بس اس کو کورل ڈرا کی بجائے ایڈوبی السٹریٹر میں ڈیزائن کیا ہے،
امید ہے آپ کو بات سمجھ آئی ہوگی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کورل میں کچھ نہیں ہے یا کچھ اور؟؟
فائل ڈاونلوڈ کرنے پر آپکو ایک winrar فائل نظر آےگی، اس فائل کو آپن کرنے پر آپ کو اسی میں eps فائل نظر ایگی .
السلام علیکم
بھائی جان فائل میں تب کچھ نظر آئے گا جب صفحہ اوپن ہو گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جناب میں کونسی فائل بھیجوں؟ یہاں تو ہزاروں پوسٹ ہے .
بھائی جان پوسٹ نہیں بھیجنی جس فائل کا آپ نے لنک دیا ہے یہ فائل مجھے کسی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے ڈاون لوڈ لنک دو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بہت خوب ارسلان بھائی
اس کا سادہ سا جواب دیتا ہوں ۔
یہ سب کچھ نیٹ سے ریڈی میڈ ڈاونلوڈ کیا ہے اور صرف یہاں پر میں نے ڈالاہے، اس میں کوئی ڈیزائن میں نے خود نہیں کیا۔
بس اس کو کورل ڈرا کی بجائے ایڈوبی السٹریٹر میں ڈیزائن کیا ہے،
امید ہے آپ کو بات سمجھ آئی ہوگی۔
بھائی جان مجھے بھی پھر وہی ویب سائٹ کا لنک شئیر کرو جہاں سے آپ نے ڈاونلوڈ کیا ہے،
بھائی جان پہلے آپ نے کہا ہے کہ میں نے خود ڈیزائن نہیں کیا پھر آپ نے کہا ہے کہ میں نے السٹریٹر میں ڈیزائن کیا ہے،مجھے بھی السٹریٹر میں ڈیزائن کر کے پرنٹ نکالنے کا طریقہ بتا دیں خصوصا اردو فائل کو ڈیزائن کرنا۔
 
Top