• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر بیٹھے، اپنے خالی وقت میں، مفت میں قرآن فہمی میں ڈپلومہ کریں اور سند پائیں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

جامعہ اسلامیہ شاہ پور اردو، رومن اردو اور انگریزی میں قرآن فہمی میں ڈپلومہ کورس دنیا بھر میں مفت میں چلاتی ہے۔ اس کورس کی تفصیل جاننے کے لئے، مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
http://jamiah.atwebpages.com
یہ ایک مفت آنلائن کورس ہے۔ آپ اسے گھر بیٹھے اپنے خالی وقت میں اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں۔
آپ کا اس کورس کے بارے میں کیا خیال ہے یہاں باکس میں ضرور لکھیں
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
اس پوسٹ کو دیکھنے والے سبھی بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ
 
Top