ام عبدالرحمٰن
رکن
- شمولیت
- اگست 10، 2013
- پیغامات
- 365
- ری ایکشن اسکور
- 316
- پوائنٹ
- 90
چلیں ان شاء اللہ ۔۔۔ انتظار رہے گا ۔۔۔
جزیت خیرا ام عبدالرحمٰن۔ ۔ ۔الحمدللہ آج ہی تجربہ کیا ہے۔ ۔نظارے کے لیے انتظار فرمائیں!!ہمارے گھروں میں ایسے ایکسٹرا گلاس شیشے کے ہوتے ہیں جن میں کریک پڑ جائے تو ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اُن کو پھینکنے کے بجائے اُنہیں استعمال میں لائیں ۔۔۔ نیٹ کے کپڑے کے ہزاروں پیسز بچ جاتے ہیں ۔۔ وہ گلو کی مدد سے گلاس پہ چپکا دیں ۔۔۔ اور پھر اُس گلاس کے اندر موم بتی ڈال دیں ۔۔۔
3249 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
باقی آئندہ شمارے میں ان شا ء اللہ
جی بالکل انتظار رہے گا ۔۔۔جزیت خیرا ام عبدالرحمٰن۔ ۔ ۔الحمدللہ آج ہی تجربہ کیا ہے۔ ۔نظارے کے لیے انتظار فرمائیں!!
ویسے یہ اگلا شمارہ کب جلوہ افروز ہو رہا ہے؟؟:)
یوںجی بالکل انتظار رہے گا ۔۔۔
بس مصروفیات بڑھ گئی ہیں ۔۔۔ پر انشاءاللہ جلد ہی
ان شاءاللہ
اچھا تجربہ رہا بنا کر۔۔۔ ماما کے سارے کام کے دھاگے ختم کردیے اس میں ۔۔۔ بنانے میں مزہ آیا ۔۔۔۔اشیاء
گلو
اون
ٹن/بوتل
قینچی
4367 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بوتل کو دھو کر خشک کرلیں سٹیکر وغیرہ لگا ہو تو وہ بھی گرم پانی سے اتار لیں۔ ۔ ۔
بوتل پر تھوری سی گلو لگائیں۔۔اور اون اس پراسی طرح لپیٹ لیں آخر تک۔ ۔ ٹن ہو تو اس پر شروع اور آخر میں تھوڑی سی گلو لگے گی۔جتنی کھینچ کر اون لگائیں گی گلو کم لگے کی اور جتنی ڈھیلی ہو گی گلو اتنی ہی استعمال ہو گی۔ ۔ یہ اب دیکھ لیجئے گا کہ آپکو ڈھیلی پسند ہے یا کسی ہوئی ۔ ۔پلاسٹک پر کس کر باندھیں کیونکہ اس پر اون پھسلتی ہے۔ ۔
4363 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
4364 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
لیجئے آپ کا ہولڈر ہو گیا تیار۔۔۔اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ کس طرح استعمال میں لاتی ہیں۔۔۔
4365 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
4366 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاچھا تجربہ رہا بنا کر۔۔۔ ماما کے سارے کام کے دھاگے ختم کردیے اس میں ۔۔۔ بنانے میں مزہ آیا ۔۔۔۔