• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمارے گھروں میں ایسے ایکسٹرا گلاس شیشے کے ہوتے ہیں جن میں کریک پڑ جائے تو ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔ اُن کو پھینکنے کے بجائے اُنہیں استعمال میں لائیں ۔۔۔ نیٹ کے کپڑے کے ہزاروں پیسز بچ جاتے ہیں ۔۔ وہ گلو کی مدد سے گلاس پہ چپکا دیں ۔۔۔ اور پھر اُس گلاس کے اندر موم بتی ڈال دیں ۔۔۔
3249 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جزیت خیرا ام عبدالرحمٰن۔ ۔ ۔الحمدللہ آج ہی تجربہ کیا ہے۔ ۔نظارے کے لیے انتظار فرمائیں!!
باقی آئندہ شمارے میں ان شا ء اللہ
ویسے یہ اگلا شمارہ کب جلوہ افروز ہو رہا ہے؟؟:)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
جزیت خیرا ام عبدالرحمٰن۔ ۔ ۔الحمدللہ آج ہی تجربہ کیا ہے۔ ۔نظارے کے لیے انتظار فرمائیں!!
ویسے یہ اگلا شمارہ کب جلوہ افروز ہو رہا ہے؟؟:)
جی بالکل انتظار رہے گا ۔۔۔
بس مصروفیات بڑھ گئی ہیں ۔۔۔ پر انشاءاللہ جلد ہی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کبھی چوڑیوں کی اکثریت ٹوٹ جاتی ہے اور چند ایک رہ جاتی ہیں تو کبھی پارے والی چوڑیوں کا پارہ اتر جاتاہے تو بے رنگ سی لگتی ہیں اور پہننے میں بھی برا محسوس ہوتا ہے ان فالتو چوڑیوں کو استعمال میں لانے کے لئے۔۔۔
پارہ اتر ی چوڑیاں یا تین چار ڈیزائن کی بقیہ رہ جانے والی رنگ برنگی چوڑیوں کو گلو کی مدد سے آپس میں جوڑ لیں ۔۔ایک تو ہولڈر بن جائے گا جو سادہ بھی اچھا لگتا ہے یا اس میں جیولری وغیرہ رکھ لیں اس سے بڑے سائز کے کڑے یا گھڑی وغیرہ بھی باہر سٹینڈ کی صورت میں اس کے گرد آ سکتے ہیں ۔دوسرا پانچ ،چھ چوڑیوں کو جوڑ کر گھر میں موجود لیس یا فومک سے ڈیزائنگ کر کے کڑے بھی بن سکتے ہیں۔۔

photo1506.jpg

میں نے بھی چار پانچ سیٹ ملا کر بنایا ہے ۔۔رنگ برنگا ہے دیکھنے میں عجیب لگ بھی رہا ہو لیکن اصل میں اتنا برا بھی نہیں لگتا:)
photo1521.jpg


خنساء اپنے بنائے ہوئے کڑوں کی تصویر لگا دینا میرے بنائے ہو ئے واضح نہیں ہیں۔۔۔کانا آئیکون
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ان شاء اللہ لگانے کی کوشش کروں گی
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اشیاء
گلو
اون
ٹن/بوتل
قینچی





4367 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں



بوتل کو دھو کر خشک کرلیں سٹیکر وغیرہ لگا ہو تو وہ بھی گرم پانی سے اتار لیں۔ ۔ ۔
بوتل پر تھوری سی گلو لگائیں۔۔اور اون اس پراسی طرح لپیٹ لیں آخر تک۔ ۔
ٹن ہو تو اس پر شروع اور آخر میں تھوڑی سی گلو لگے گی۔جتنی کھینچ کر اون لگائیں گی گلو کم لگے کی اور جتنی ڈھیلی ہو گی گلو اتنی ہی استعمال ہو گی۔ ۔ یہ اب دیکھ لیجئے گا کہ آپکو ڈھیلی پسند ہے یا کسی ہوئی ۔ ۔پلاسٹک پر کس کر باندھیں کیونکہ اس پر اون پھسلتی ہے۔ ۔

4363 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

4364 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
لیجئے آپ کا ہولڈر ہو گیا تیار۔۔۔اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ کس طرح استعمال میں لاتی ہیں۔۔۔

4365 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

4366 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اچھا تجربہ رہا بنا کر۔۔۔ ماما کے سارے کام کے دھاگے ختم کردیے اس میں ۔۔۔ بنانے میں مزہ آیا ۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اچھا تجربہ رہا بنا کر۔۔۔ ماما کے سارے کام کے دھاگے ختم کردیے اس میں ۔۔۔ بنانے میں مزہ آیا ۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ھہہھہ۔۔۔ہمارے والا کام کیا ہے امی کے کام کا دھاگہ جو ملنا بھی مشکل تھالگا دیا لیکن بچت ہو گئی ۔۔۔سوئیٹر مکمل ہو ہی گیا تھا۔۔
اگین ویلکم!
 
Top