• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
ما شاء اللہ اس تھریڈ میں بہت ہی اہم بات کی طرف ترغیب دی گئی ہے۔
اس سے ایک تو کفایت شعاری کی طرف قدم بڑھتے ہیں ،تو دوسری طرف زبر دست ڈیکوریشن پیس بھی مل جاتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ھہہھہ۔۔۔ہمارے والا کام کیا ہے امی کے کام کا دھاگہ جو ملنا بھی مشکل تھالگا دیا لیکن بچت ہو گئی ۔۔۔سوئیٹر مکمل ہو ہی گیا تھا۔۔
اگین ویلکم!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اچھا تجربہ رہا بنا کر۔۔۔ ماما کے سارے کام کے دھاگے ختم کردیے اس میں ۔۔۔ بنانے میں مزہ آیا ۔۔۔۔
تبھی تو!!اتنے دنوں سے ماما کے دھاگے ختم کرنے کا کام ہو رہا تھا؟؟:)
"ستم رسیدوں" کو عدالت میں فی الفور حاضر کیا جائے!!
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
میں نے "ستم رسیدوں" کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔۔ستم ڈھانے والے کو نہیں:)
توہین عدالت نوٹس ام عبدالرحمٰن کو جاری کر دیا گیا ہے!!!
مجھے تو نہیں ملا عدالت نوٹس ۔۔۔ ؛)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
راستے میں غائب "ہو،ہوا"گیا ہو گا۔۔عوام پھر کہتی ہے کہ عدالت انصاف نہیں دیتی):
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
کبھی چوڑیوں کی اکثریت ٹوٹ جاتی ہے اور چند ایک رہ جاتی ہیں تو کبھی پارے والی چوڑیوں کا پارہ اتر جاتاہے تو بے رنگ سی لگتی ہیں اور پہننے میں بھی برا محسوس ہوتا ہے ان فالتو چوڑیوں کو استعمال میں لانے کے لئے۔۔۔
پارہ اتر ی چوڑیاں یا تین چار ڈیزائن کی بقیہ رہ جانے والی رنگ برنگی چوڑیوں کو گلو کی مدد سے آپس میں جوڑ لیں ۔۔ایک تو ہولڈر بن جائے گا جو سادہ بھی اچھا لگتا ہے یا اس میں جیولری وغیرہ رکھ لیں اس سے بڑے سائز کے کڑے یا گھڑی وغیرہ بھی باہر سٹینڈ کی صورت میں اس کے گرد آ سکتے ہیں ۔دوسرا پانچ ،چھ چوڑیوں کو جوڑ کر گھر میں موجود لیس یا فومک سے ڈیزائنگ کر کے کڑے بھی بن سکتے ہیں۔۔


7240 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں نے بھی چار پانچ سیٹ ملا کر بنایا ہے ۔۔رنگ برنگا ہے دیکھنے میں عجیب لگ بھی رہا ہو لیکن اصل میں اتنا برا بھی نہیں لگتا:)7239 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

خنساء اپنے بنائے ہوئے کڑوں کی تصویر لگا دینا میرے بنائے ہو ئے واضح نہیں ہیں۔۔۔کانا آئیکون


ھمممممم ایسا ہولڈر میں نے سال پہلے بنایا تھا اپنا دماغ لڑا کر جب بن گیا تو اوپر گلو لگا کے افشاں لگا دیا اور چوڑیوں کا کلر چھپ کر شائنی سا ہولڈر بن گیا۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ھمممممم ایسا ہولڈر میں نے سال پہلے بنایا تھا اپنا دماغ لڑا کر جب بن گیا تو اوپر گلو لگا کے افشاں لگا دیا اور چوڑیوں کا کلر چھپ کر شائنی سا ہولڈر بن گیا۔۔۔
پھر بھی آپ کہتی ہیں کہ
اور اہک ہم ہیں کہ بس۔۔۔۔۔۔!!
آنسوؤں والا آئیکون
 
Top