- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
۱۹: مرغینانی حنفی : جس موزوں پر مسح جائز سمجھتے ھوئے عزیمت سمجھتے ھوئے ان پر مسح نہ کیا وہ ماجور ھو گا ۔
علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ھے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک اللہ تعالی پسند کرتے ھیں کہ اس کی رخصتوں کو لیا جائے جس طرح ناپسند کرتے ھیں کہ نافرمانی کے کاموں کو کیا جائے (مسند احمد ۲/۱۴۵،۱۴۶اتفق ألأئمۃ علی صحتہ ،صحیح ابن خزیمہ ۲/۷۳)
۲۰: مرغینانی حنفی :ٖپامی کے ملنے کی امید ہو تو نماز کو مؤخر کرنا درست ہے
علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ہے کیونکہ تیمم کے ساتھ نماز پڑھنا پانی کے نہ ملنے کی حالت میں وضو کے ساتھ نماز پڑھنے کی طرح ہے پانی پر قدرت ہونے کی حالت میں نماز کو اول وقت پڑھنے کی فضیلت حاصل کرنا اولی ہے(التنبیہ:۱/۳۹۴)
۲۱: مرغینانی حنفی :جس نے موزوں پر مسح کو جائزسمجھا لیکن عزیمت پر عمل کرتے ہوئے تو اس کو اجر دیا جائے گا۔
:علامہ ابن ابی العز حنفی :اس میں نظر ہے کیونکہ کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک اللہ تعالی پسند کرتے ھیں کہ اس کی رخصتوں کو لیا جائے جس طرح ناپسند کرتے ھیں کہ نافرمانی کے کاموں کو کیا جائے (مسند احمد ۲/۱۴۵،۱۴۶اتفق ألأئمۃ علی صحتہ ،صحیح ابن خزیمہ ۲/۷۳)
۲۲: مرغینانی حنفی :خنزیر کے علاوہ باقی غیر ماکول اللحم جانوروں کو ذبح کرنے سے ان کا گوشت پاک ہوجاتا ہے
mazed tfseel ky liy http://www.albisharah.com/index.php?option=com_content&view=article&id=103:ibn-e-bashir-alhusainwy&catid=13:hanaf