- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
جزاہ اللہ
میرے بھائی یاد رکھو دنیا پریشانی کا ہی نام ہے ہو سکتا ہے کہ ہماری پریشانی آپ کی پریشانی سے بھی بڑی ہو ، لیکن برداشت اپنی اپنی ہوتی ہے کیا کبھی غور کیا ہے کہ دنیا کے سب سے عظیم انسان کو کتنی پریشانیاں تھیں؟پریشانی محسوس ہو توکیا کرنا چاہیے ؟مجھے ان دنوں کسی چيزکی وجہ سے پریشانی درپیش ہے لیکن یہ علم نہيں کہ کس چيزمیں ہے ، میں نے اسے بھولنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن کوئی فائدہ نہيں ، مجھے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ایک مسلمان اورشادی شدہ لڑکی ہونے کے ناطے مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میں اس موضوع کو بھول جاؤں ؟
الحمد للہ :
پریشانی کا سب سے بہتر علاج اللہ تعالی کا ذکر ، اورنماز کی پاپندی اورفارغ رہنے سے پرہیز ہے ۔
لھذا نماز دل کی راحت اورآنکھوں کی ٹھنڈک اورغموں و پریشانیوں کا علاج ہے ۔
لیکن فراغت ایک ایسی بیماری ہے جو غلط اورردی قسم کے افکارات وخیالات کا دروازہ کھولتی ہے جس کے نیتجہ میں پریشانی وتنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، اس لیے جب بھی آپ پریشانی اورتنگی محسوس کریں فوری طور پر وضوء کریں اورنماز پڑھنا شروع کردیں اور تلاوت قرآن مجید کی تلاوت میں مشغول رہيں ۔
اوراسی طرح آپ نفع مند اعمال میں مشغول رہیں جن میں خاص کر صبح اورشام کے اذکار اوراسی طرح سونے کھانے پینے اورگھر میں داخل ہونے اورباہر نکلنے کے اذکار کا احتیاط کریں ۔
اللہ تعالی کی قضا وتقدیر پرایمان رکھنے والے مسلمان شخص کے لائق نہيں کہ وہ روزی یا پھر اولاد یا پھرعمومی طورپر مستقبل کے بارہ میں پریشان ہو کیونکہ یہ سب کچھ اس کی پیدائش سے بھی قبل لکھا جاچکا ہے ، لیکن ہونا تو یہ چاہیے کہ وہ اپنی معصیت وگناہ کے بارہ میں پریشان ہو کہ اس نے اپنے رب کے حقوق میں کمی کوتاہی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
اوراس کمی وکوتاہی کا علاج یہ ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے ان گناہوں سے توبہ کرلی جائے اوران کے بدلے میں اعمال صالحہ میں جلدی کرنی چاہیے ، اس لیے کہ اللہ تعالی نے اہل ایمان کے لیے اچھی زندگی کا وعدہ کیا ہے :
واللہ اعلم .
شیخ محمد صالح المنجد
بھائی کورل سیکھ لیں
ان شاء اللہ رفتہ رفتہ بنانا سیکھ جائیں گے ۔
بھائی آپ ٹورینٹ پر کورل 16 تلاش کریں مل جائے گا اور پھر اسے ڈانلوڈ کرکے انسٹال کریں اور استعمال کریں ۔بھائی کیا یہ سوفٹ ویر ہے اگر ہے تو اس کا ڈانلوڈ کا لنک شیر کر دیں -
عامر بھائی! اپنا ای میل ایڈریس مجھے سینڈ کر دیں میں آپ کو کورل ڈرا سینڈ کر دیتا ہوں، اس کو سیکھنے کے لیے آپ میرے صراط الہدی فورم اور اردو مجلس فورم پر ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیں۔بھائی کیا یہ سوفٹ ویر ہے اگر ہے تو اس کا ڈانلوڈ کا لنک شیر کر دیں -