• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
(ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے)
پاکستان میں ایک دوسرے سے نفرت کی سب سے بڑی وجہ فرقہ پرستی ہے، اسی چیز کا فائدہ اٹھا کر غیرمذہب عقائد لوگوں کو ہم پر اٹیک کرنے کا موقعہ مل جاتا ہے، اسی لیے گزارش ہے کہ ہر مشہور پلیٹ فارم جیسا کہ یوٹیوب، فیس بک، وغیرہ پر اپنے تمام اختلافات بھلا کر ایک دوسرے سے مل کر ختم نبوت کے کام کی تکمیل کریں ، اس طرح مل کر کام کریں کہ دشمن کو بات کرنے کا موقعہ ہی نا ملے۔ جزاک اللہ ، خادم ختم نبوت پاکستان سنی تحریک پاکستان،
 
اٹیچمنٹس

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اسد علی بھائی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
آپ نے جو بات کی ہے سو فیصد درست ہے اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے اللہ کرے ہمارے متشددین احباب مسئلہ کی نوعیت کو سمجھیں اور یک جان ہو کر تحفظ ختم نبوت کے لیے اپنے آپ کو پیش کر دیں
اپنے فورم کے دوستوں کو بتاتا چلوں کہ ہمارے اسد علی بھائی سابقہ قادیانی نیو مسلم ہیں ان سے میں نے حال ہی میں ایک انٹر ویو لیا ہے جس کا ایک لنک تو یہ ہے
دوسرا اس وڈیو کو میں ڈیلی موشن پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک بھی فراہم کر دیتا ہوں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اسد بھائی کا انٹرویو یہاں پر موجود ہے ضرور تشریف لائیں
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
آپ بھائیوں کی سوچ بہت اچھی ہے اور اسکا ایک حل اوپر عامر بھائی نے بتایا ہے اور ایک بات میں مزید کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔
کہ ختم نبوت کا کام اسی صورت مکمل ہو سکتا ہے جب ہم دعوت کے ساتھ ساتھ اپنی چال ڈھال کو قران و سنت کے سانچے میں ڈالیں اور قران و سنت کے ساتھ محبت پیدا کریں اس قدر محبت ہو کہ "ادھر فرمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو اور اُدھر گردن جھکائی ہو"
لوگوں کو اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ ختم نبوت اور خلافت اور بھی بہت سی باتوں کا دعوہ اور کام تو کر رہے ہوتے ہیں لیکن اپنے وجود پر اسلام نام کی چیز نہین ہوتی جب تک ہم لوگ اپنا کردار صحیح نہیں کرینگے ہماری دعوت میں کوئی اثر نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہوگا۔۔؎
اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
آپ بھائیوں کی سوچ بہت اچھی ہے اور اسکا ایک حل اوپر عامر بھائی نے بتایا ہے اور ایک بات میں مزید کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔
کہ ختم نبوت کا کام اسی صورت مکمل ہو سکتا ہے جب ہم دعوت کے ساتھ ساتھ اپنی چال ڈھال کو قران و سنت کے سانچے میں ڈالیں اور قران و سنت کے ساتھ محبت پیدا کریں اس قدر محبت ہو کہ "ادھر فرمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہو اور اُدھر گردن جھکائی ہو"
لوگوں کو اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ ختم نبوت اور خلافت اور بھی بہت سی باتوں کا دعوہ اور کام تو کر رہے ہوتے ہیں لیکن اپنے وجود پر اسلام نام کی چیز نہین ہوتی جب تک ہم لوگ اپنا کردار صحیح نہیں کرینگے ہماری دعوت میں کوئی اثر نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہوگا۔۔
اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں
بالکل درست کہا آپ نے
وقاص بھائی ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے جیسا بھی ہو چاہیے دنیا کے کسی بھی فرقے یا مذھب سے ہی کیوں نہ تعلق رکھتا ہو تحفظ ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے دنیا کا پاپی ترین انسان ہی کیوں نہ ہو اگر وہ میرے آقا ﷺ کی ناموس کا محافظ ہے میری آقا ﷺ کی عزت کے لیے لڑتا ہے تخت ختم نبوت پر کسی کو بھی بیٹھنے نہیں دیتا اور جو بیٹھنا چاہیے اس کے لیے دن رات مجادلہ و مکالمہ کرتا ہے تو یقین مانیں وہ دنیا کے ہزار ہا زاہدین و عابدین سے بہتر ہے واللہ اعلم
اللہ تعالیٰ ان مجاہدوں کے صدقے ہم کو بھی نیک بنا دے اور ہم کو بھی صوم و صلاۃ کا پابندی بنا دے امین
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بالکل درست کہا آپ نے
وقاص بھائی ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے جیسا بھی ہو چاہیے دنیا کے کسی بھی فرقے یا مذھب سے ہی کیوں نہ تعلق رکھتا ہو تحفظ ختم نبوت کا کام کرنے والا چاہے دنیا کا پاپی ترین انسان ہی کیوں نہ ہو اگر وہ میرے آقا ﷺ کی ناموس کا محافظ ہے میری آقا ﷺ کی عزت کے لیے لڑتا ہے تخت ختم نبوت پر کسی کو بھی بیٹھنے نہیں دیتا اور جو بیٹھنا چاہیے اس کے لیے دن رات مجادلہ و مکالمہ کرتا ہے تو یقین مانیں وہ دنیا کے ہزار ہا زاہدین و عابدین سے بہتر ہے واللہ اعلم
اللہ تعالیٰ ان مجاہدوں کے صدقے ہم کو بھی نیک بنا دے اور ہم کو بھی صوم و صلاۃ کا پابندی بنا دے امین
بھائی آپ کے جذبات اپنی جگہ درست ہیں۔۔۔ لیکن جن چیزوں اور صفات کا آپ نے تذکرہ کیا حقیقت میں ایسے ہی لوگ نقصان کا باعث بنتے ہیں اور مخالف ان کو سامنے رکھ کر کہتا ہے "لو دیکھو تمھاری نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت" ادھر محبت اور ختم نبوت کا نعرہ ہے تو دوسری طرف دیکھو خود پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان لاگو کرنے سے موت آتی ہے ایسے لوگ کیا کام کریں گے۔۔
جبکہ ہم اپنے ایمان اور اسلام کو پختہ کر لیں اور محبت میں سچے ہو جائیں اور فرمامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو سینے سے لگا لیں تو ہمیں کچھ کہنے اور بولنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوگی بلکہ ہمارا کردار ہی ختم نبوت کا داعی ہوگا ۔۔۔ اگر میری بات سمجھنے میں مشکل ہو تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگیوں کا مطالعہ کریں جنہوں نے اپنے کردار سے لوگوں کے دل جیتے۔۔۔
 
Top