• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری جیت۔۔۔۔۔۔۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ ہمیں کسی مسلمان کو '' مشرک '' ، بدعتی '' ، '' دجال '' ، '' لعین '' وغیرہ نہین کہنا چاہیئے کیوں کہ وہ شخص جس کی ہم اصلاح کر رہے ہیں ان الفاظ کو اپنے خلاف سن کرغصہ ہو سکتا ہے۔
اس پورے تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھنے کے بعد بھی آپ کسی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا نہیں دیکھیں گے تب یہ بات کہنے کا مقصد؟
آپ نے کسی بھی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا کہاں دیکھا ہے؟ وضاحت کریں تاکہ ایکشن لیا جا سکے، ہم بھی اس کے خلاف ہیں۔
 
Top