• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمارے اور ہمارے گھر والوں کے لئے دعا کریں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی! اس کا ریفرنس بھی بتا دیجئے!!
[video=youtube;GQ4a6e2hWoA]http://www.youtube.com/watch?feature=player_detailpage&v=GQ4a6e2hWoA[/video]
بھائی غلطی سے ٧٠ کہہ دیا یہاں چیک کرنے پر ٩٩ امراض پر حدیث ہے.
اب دیکھنا یہ ہے کی یہ حدیث کہیں ضعیف تو نہیں ہے.
میں نے یہ حدیث بہت پہلے کتاب میں کہیں پڑھا تھا اب تو یہ بتانا مشکل ہے کی کونسی کتاب سے یہ عبارت گزری ہے. امید ہے وڈیو دیکھ کر آپ اس کی صحت پر جواب دینگے. تاکی ہماری اصلاح ہو سکے.
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
[video=youtube;GQ4a6e2hWoA]http://www.youtube.com/watch?feature=player_detailpage&v=GQ4a6e2hWoA[/video]
بھائی غلطی سے ٧٠ کہہ دیا یہاں چیک کرنے پر ٩٩ امراض پر حدیث ہے.
اب دیکھنا یہ ہے کی یہ حدیث کہیں ضعیف تو نہیں ہے.
میں نے یہ حدیث بہت پہلے کتاب میں کہیں پڑھا تھا اب تو یہ بتانا مشکل ہے کی کونسی کتاب سے یہ عبارت گزری ہے. امید ہے وڈیو دیکھ کر آپ اس کی صحت پر جواب دینگے. تاکی ہماری اصلاح ہو سکے.
بھائی! یہ روایت ضعیف ہے، تفصیل کیلئے دیکھئے:
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
البتہ لا حول ولا قوة إلا بالله جنت کے خزانوں میں سے ایک ہے والی روایت صحیحین کی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی! یہ روایت ضعیف ہے، تفصیل کیلئے دیکھئے:
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
البتہ لا حول ولا قوة إلا بالله جنت کے خزانوں میں سے ایک ہے والی روایت صحیحین کی ہے۔
یہ روایت شاید میں نے دیوبندی کتاب میں پڑھا تھا. کیا اس طرح کی روایت کتابوں میں داخل کرنا جایز ہے؟؟
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
یا اللہ نوید بھائی کی سبھی پریشانیاں دور فرما کر ان کے لیے راحت اور آسانیاں نازل فرما۔
ان پر اور ان کے گھر والوں پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرما اور ان سے ہر قسم کی آزمائش دور فرما
آمین ثم امین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یا اللہ،یہاں جن جن لوگوں نے حافظ نوید بھائی کی پریشانیوں کے ختم ہونے کی دعائیں کی ہیں ان تمام لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما۔آمین
یا اللہ، ہمارے پیارے بھائی حافظ نوید اور ان کے گھر والوں کی تمام پریشانیوں کو ختم کردیں اور ان کو خوشیاں عطا فرما آمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
حافظ نوید بھائی آپ وہ دعا پڑھا کریں جس کا شروع میں ترجمہ یہ ہے"اے اللہ بے شک میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں" اس دعا کا عربی متن انس نضر بھائی جان سے کہہ کر سرچ کروالیں۔حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ جو اس دعا کو پریشانی کے وقت پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس شخص کی پریشانی کو ختم کر کے اس کو خوشی عطا فرمائے گا۔(اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے) اور ڈاکٹر فضل الہی صاحب نے لکھا ہے کہ شیخ البانی نے اس حدیث کی سند کو صحیح کہا ہے۔مزید معلومات انس بھائی جان سے پوچھ لیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
حافظ نوید بھائی آپ وہ دعا پڑھا کریں جس کا شروع میں ترجمہ یہ ہے"اے اللہ بے شک میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں" اس دعا کا عربی متن انس نضر بھائی جان سے کہہ کر سرچ کروالیں۔حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ جو اس دعا کو پریشانی کے وقت پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس شخص کی پریشانی کو ختم کر کے اس کی خوشی کو طویل فرمائے گا۔(اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے) اور ڈاکٹر فضل الہی صاحب نے لکھا ہے کہ شیخ البانی نے اس حدیث کی سند کو صحیح کہا ہے۔مزید معلومات انس بھائی جان سے پوچھ لیں۔
اللَّھُمَّ اِنِّیْ عَبْدِکَ وَابْنُ عَبْدِکَ ‘ وَابْنُ اَمَتِکَ ‘ نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ ‘ مَاضٍ فِیَّ حُکْمِکَ ‘ عَدْ لٌ فِیَّ قَضَائُ کَ اَسَأَلُکَ بِکُلِّ ‘ اِسْمٍ ھُوَ لَکَ سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ اَوْ عَلَّمْتَہٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ اَو اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ اَوِ اسْتأثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنًدَکَ ‘ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْاٰنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ ‘ وَنُوْرَ صَدْرِیْ ‘ وَجَلائَ حُزْنِی ‘ وَذَھَابَ ھَمِّیْ ‘ اِلَّا اَذْھَبَ اﷲُ ھَمَّہٗ وَحُزْنَہٗ وَاَبْدَ لَہٗ مَکَانَہٗ فَرَجًا o (مسند احمد)
ترجمہ: ’’اے اﷲ‘بے شک میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کابیٹا ہوں ‘میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے ‘میرے اندر تیرا حکم جاری ہے ‘میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف کے مطابق ہے ‘میں سوال کرتا ہوں ہر اس نام کے وسیلہ سے جو تیرے لئے خاص ہے جس کو تو نے اپنی ذات کیلئے موسوم کیا ہے ‘یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ہے ‘یا اپنی کتاب میں اس کو نازل کیا ہے ‘یا اپنے پاس علم غیب میں اس کو ترجیح دیا ہے ۔کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار بنادے اور میرے سینے کا نور اور میرے رنج کی صفائی اور غم کو دُور کرنے کا ذریعہ بنادے ۔
 
جزاک اللہ خیرا
 
Top