• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم. مدد کی لیے یا عمر نہیں یا اللہ پکارتے ہیں.

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ویڈیو کا کوئی اور لنک ہو سکے تو دے دیں یہ نہیں چل رہا
وگرنہ مختصر بتا دیں کیا ہے اس میں؟؟
ویڈیو کے متعلق ت ٹھیک سے مشکوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔۔مختصر یہ کہ ایک شخص ویڈیو میں مدد کے لیے "یا عمر،یا عمر " کی صدائیں بلند کر رہا ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر وہ یاعمر کی ہی سدائیں بلند کر رہا ھے تو ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر سے مدد طلب کر رہا ھے۔
یہ بھی تو ہو سکتا ھے جیسے فارمز میں اکثر و بیشتر حضرت عمر رضی اللہ تعالی کا دور خلافت پر عدل کی مثالیں پیش کی جاتی ھیں وہ اس نظریہ سے ان کے دور خلافت کی یاد پر یا عمر کی صدائیں بلند کر رہا ہو۔

والسلام
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ویڈیو کے متعلق ت ٹھیک سے مشکوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔۔مختصر یہ کہ ایک شخص ویڈیو میں مدد کے لیے "یا عمر،یا عمر " کی صدائیں بلند کر رہا ہے۔
سسٹر ایک شیعہ فوجی ہے جو پکڑے جانے کے بعد’’یا عمربن خطاب ‘‘ کہہ رہا ہے کہ شاید یونہی جان بخشی ہو جائے۔ ھھ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم

اگر وہ یاعمر کی ہی سدائیں بلند کر رہا ھے تو ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر سے مدد طلب کر رہا ھے۔
یہ بھی تو ہو سکتا ھے جیسے فارمز میں اکثر و بیشتر حضرت عمر رضی اللہ تعالی کا دور خلافت پر عدل کی مثالیں پیش کی جاتی ھیں وہ اس نظریہ سے ان کے دور خلافت کی یاد پر یا عمر کی صدائیں بلند کر رہا ہو۔

والسلام
ھھھ ۔۔بھائی شیعہ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتے ہیں، یہ شیعہ تو سنیوں کو باور کروا رہا ہے کہ دیکھو میں ان کی کتنی توقیر کر رہا ہوں۔۔۔یہ بھول رہاہے کہ سنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی توقیر کرتے ہیں لیکن یوں نہیں۔۔۔۔باقی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دورِخلافت یاد کر کے وہ یا عمر نہیں کچھ اور ہی کہتے ہیں ۔۔
بچپن میں ٹیچر سچ ہی کہتی تھیں عین امتحان کے وقت سبق یاد کرنے سے یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جا تا ہے۔۔۔ابتسامہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ھھھ ۔۔بھائی شیعہ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتے ہیں، یہ شیعہ تو سنیوں کو باور کروا رہا ہے کہ دیکھو میں ان کی کتنی توقیر کر رہا ہوں ۔۔۔

یہ بھول رہاہے کہ سنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی توقیر کرتے ہیں لیکن یوں نہیں۔۔۔۔باقی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دورِخلافت یاد کر کے وہ یا عمر نہیں کچھ اور ہی کہتے ہیں ۔۔
بچپن میں ٹیچر سچ ہی کہتی تھیں عین امتحان کے وقت سبق یاد کرنے سے یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتا ہے۔۔۔ابتسامہ
سسٹر آپ یہ کیسے علم ہوا کہ یہ فوجی شیعہ ہو سکتا ھے، دوسرا اس کے دل کی بات آپکو کیسے معلوم ہوئی کہ وہ تبرا، جان بخشی وغیرہ کے لئے یہ سب کچھ کر رہا ھے۔ دیکھیں کمنٹس کرتے وقت ایک بات کا خیال رکھا کریں کہ جس میٹنگ میں آپ شامل نہیں اس پر کنفرمیشن نہیں کی جاتی بلکہ سوالیہ کمنٹس کئے جاتے ہیں، جیسے ہو سکتا ھے، شائد، میرے خیال سے، واللہ اعلم وغیرہ

ویڈیو میں کہیں بھی یہ کنفرم نہیں کہ وہ کس ملک کا فوجی ھے عربی زبان تو گلف میں بولی جاتی ھے۔ میری رائے کے مطابق فوج کو ماریں گے تو پھر ملک نہیں رہے گا، مجاھد وہ نہیں جو اندر سے اٹھ کے فوج کو نقصان پہنچائے وہ تخریب کار ہی کہلاتا ھے ملک کا دشمن۔ جن عرب ممالک میں ایسا ہوا وہاں کی عوام اب کیا خوش ھے شخصی حکومت سے ہاتھ دھویا اور سول بھی نہیں بن سکی۔

والسلام
 
Top