مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
ویڈیو کے متعلق ت ٹھیک سے مشکوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔۔مختصر یہ کہ ایک شخص ویڈیو میں مدد کے لیے "یا عمر،یا عمر " کی صدائیں بلند کر رہا ہے۔ویڈیو کا کوئی اور لنک ہو سکے تو دے دیں یہ نہیں چل رہا
وگرنہ مختصر بتا دیں کیا ہے اس میں؟؟
سسٹر ایک شیعہ فوجی ہے جو پکڑے جانے کے بعد’’یا عمربن خطاب ‘‘ کہہ رہا ہے کہ شاید یونہی جان بخشی ہو جائے۔ ھھویڈیو کے متعلق ت ٹھیک سے مشکوۃ سسٹر ہی بتا سکتی ہیں۔۔۔۔مختصر یہ کہ ایک شخص ویڈیو میں مدد کے لیے "یا عمر،یا عمر " کی صدائیں بلند کر رہا ہے۔
ھھھ ۔۔بھائی شیعہ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتے ہیں، یہ شیعہ تو سنیوں کو باور کروا رہا ہے کہ دیکھو میں ان کی کتنی توقیر کر رہا ہوں۔۔۔یہ بھول رہاہے کہ سنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی توقیر کرتے ہیں لیکن یوں نہیں۔۔۔۔باقی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دورِخلافت یاد کر کے وہ یا عمر نہیں کچھ اور ہی کہتے ہیں ۔۔السلام علیکم
اگر وہ یاعمر کی ہی سدائیں بلند کر رہا ھے تو ضروری نہیں کہ وہ حضرت عمر سے مدد طلب کر رہا ھے۔
یہ بھی تو ہو سکتا ھے جیسے فارمز میں اکثر و بیشتر حضرت عمر رضی اللہ تعالی کا دور خلافت پر عدل کی مثالیں پیش کی جاتی ھیں وہ اس نظریہ سے ان کے دور خلافت کی یاد پر یا عمر کی صدائیں بلند کر رہا ہو۔
والسلام
ویڈیو کا کوئی اور لنک ہو سکے تو دے دیں یہ نہیں چل رہا
وگرنہ مختصر بتا دیں کیا ہے اس میں؟؟
سسٹر آپ یہ کیسے علم ہوا کہ یہ فوجی شیعہ ہو سکتا ھے، دوسرا اس کے دل کی بات آپکو کیسے معلوم ہوئی کہ وہ تبرا، جان بخشی وغیرہ کے لئے یہ سب کچھ کر رہا ھے۔ دیکھیں کمنٹس کرتے وقت ایک بات کا خیال رکھا کریں کہ جس میٹنگ میں آپ شامل نہیں اس پر کنفرمیشن نہیں کی جاتی بلکہ سوالیہ کمنٹس کئے جاتے ہیں، جیسے ہو سکتا ھے، شائد، میرے خیال سے، واللہ اعلم وغیرہھھھ ۔۔بھائی شیعہ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر تبرا کرتے ہیں، یہ شیعہ تو سنیوں کو باور کروا رہا ہے کہ دیکھو میں ان کی کتنی توقیر کر رہا ہوں ۔۔۔
یہ بھول رہاہے کہ سنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی توقیر کرتے ہیں لیکن یوں نہیں۔۔۔۔باقی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا دورِخلافت یاد کر کے وہ یا عمر نہیں کچھ اور ہی کہتے ہیں ۔۔
بچپن میں ٹیچر سچ ہی کہتی تھیں عین امتحان کے وقت سبق یاد کرنے سے یاد کیا ہوا سبق بھی بھول جاتا ہے۔۔۔ابتسامہ