Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
مجھے زندگی نے اس تلخ حقیقت سے آشنا کروایا کہ ہم ادھورے مسلمان ہیں ،ہماری زندگی عمل سے خالی اور کھوکھلی ہے۔ہمارے ظاہر اور باطن میں تضاد ہے۔
ہم نصیحت کرنا جانتے ہیں ،مگر نصیحت پر عمل پیرا ہونا نہیں۔تبلیغ کرتے ہیں تو صرف سبقت لے جانے کے لیے،توبہ کرتے ہیں مگر نیت کو پاکیزہ نہیں،قرآن وظیفوں کے لیے پڑھتےہیں سمجھنے کے لیے نہیں،انصاف کی بات کرتے ہیں مگر احتساب کی نہیں۔
میں نے زندگی میں منافقت بہت دیکھی۔ہماری ہر چیز سے منافقت ہے یہاں تک کہ ہم اسلام کو بھی اس منافقت سے دور نہیں رکھتے۔ہم زندگی کو اسلام کے مطابق نہیں بلکہ اسلام کو زندگی کے مطابق گزارتے ہیں۔اس لیے کہیں بھی سکون نہیں ہے۔اگر چاہتے ہیں کہ اللہ ہمارے راستے آسان کرے تو خلوص دل سے اللہ کو پکاریں اور رو رو کر فریاد کریں کہ وہ ہمیں معاف کر دے،اور جتنا ممکن ہو اپنا احتساب کریں کہ " ہر شخص اپنی رعیت کا ذمہ دار ہے"۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں معاف کر دے۔
ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں پا ک کر دے ،،اور موجودہ مسلمانوں کو ہدایت کے راستے پر چلا دے۔آمین
یہ میرا محدث فورم اور علمی واسلامی بحث و مباحثہ کے لیے آخری تھریڈ تھا۔
سدا دعاؤں کی طلب گار
والسلام