مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
کچھ عقل شریف سے کام لے لیتیں تو آپ سے یہ کلمات ظاہر نہ ہو پاتےسارے دجال ھندستان میں ہی پیدا ہوتے ہیں پھر وہیں پہ مر مٹ جاتے ہیں جیسے قادیانی دجال_بریلوی دجال_دیوبندی دجال وغیرہ
کہاں قادیانی اور کہاں ختم نبوت پر یقین رکھنے والے بریلوی دیوبندی ؟؟ بغض و عناد کی یہی باتیں قادیانی ملعون ہم کو سناتے ہیں اور بریلوی دیوبندی وہابی کی لڑائیاں کروا کر خود سائیڈ پر ہو جاتے ہیں ۔ ہم کو آپس میں الجھنا نہیں چاہیے ہمارے اندر کے معاملہ اندر ہی اندر طے پانے چاہیں کفار کے سامنے جب یہ چیزیں آتی ہیں تو تمسخر کرتے ہیں
کمنٹس کرنے سے قبل سوچ و بچار کر لیا کریں کہ اس کمنٹ کے کیا نتائج برآمد ہوں گے میں نہیں سمجھتا کہ آپ کے ان کمنٹ سے کوئی بہت بڑا پہاڑ گر گیا ہو گا فقط نقصان ہی ہوا ہوا گا اور وہ یہ کہ قادیانی خوش ہوا ہوا گا افسوس میری بات بری لگی ہو تو معزرت