• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہند پاک تقسیم پر ایک مکالمہ

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
حیدرآبادی بھائی نے درست نشاندہی کی ہے اخبارات کی تصویروں کو "دلیل کے طور پر" چپکانا مناسب نہیں معلوم ہوتا.
تقسیم سے مسلمانوں کا ایک طبقہ ہندوؤں سے شادی رچانے سے محفوظ ہوگیا.
اس بات سے مجھے بھی اتفاق ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
پچھلے ہفتہ انڈیا سے روک سٹار گوہر خان کے بہودہ لباس پر کسی عقیل ملک نے تھپڑ مار دیا، جتنا کس سے بن پڑا اس نے کیا ہر کوئی خود میں اتنی ہمت کیسے لائے۔

پرنٹ
الیکٹرونی
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
آگرہ کے 60 مسلم خاندانوں کا جبراً تبدیلی مذہب
بتوں کے ملک میں ہوا یہ ماجرا
شرک کے جشن میں ڈوبا ہوا تھا آگرہ

ہزار مسلمانوں کے ہندو ہونے کی تھی خبر
ہر میڈیا جوش سے کر رہا تھا نشر

آر ایس ایس کے سر کامیابی کا تھا سہرا
سچائی پر لگا تھا جھوٹ کا پہرہ

حقیقت ہوئی عیاں، لالچ کا تھا بیاں
دوسرے ہی دن مٹ گیا بت کا نشاں

بڑے کمزور ہیں تیرے بتكدے کے خزانے
ٹھوکر میں ركهتے ہیں، وحدت کے پروانے

نہ کر کوشش کسی کے ايمان کو مٹانے کی
بڑی کمزور ہے اینٹیں تیرے بت خانے کی
 
Top