• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہنسنا منع ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسکرانا منع نہیں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مرتے وقت شوہر نے اپنی بیوی سے

مرتے وقت شوہر نے اپنی بیوی سے کہا: میرے مرنے کے بعد تم سلیم سے شادی کر لینا

بیوی نے بڑی حیرت سے پوچھا: لیکن وہ تو آپ کا سب سے بڑا دشمن ہے!

شوہر نے کہا: ہاں مجھے معلوم ہے، لیکن میں اب اس سے بدلہ لینا چاہتا ہوں اس لئے
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے؟

مریض: ڈاکٹر صاحب بیوی نے بہت سخت روٹیا بنائی تھی

ڈاکٹر: تو کھانے سے منع کر دیتے!

مریض: جی، وہی تو کیا تھا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک طالب علم نے اپنے Maths کے اساتذہ سے پوچھا : سر!انگریزی کے ٹیچر تو انگریزی میں باتیں کرتے ہیں ، آپ بھی Maths میں باتیں کیوں نہیں کرتے؟؟
سر نے کہا: زیادہ تین پانچ نہ کر ، فورا نو دو گیارہ ہو جا ، نہیں تو چار پانچ رکھ دوں گا تو چٹھی کا دودھ یاد آ جائے گا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﮔﮭﮕﮭﯿﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ: "ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ، ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﺁ ﺟﺎﺅ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...."
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: "ﺫﺭﺍ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﺗﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﻻﺅ....."
ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﮨﺮ ﭼﻨﺪ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﻼﺱ ﻟﯿﮑﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ....."
ﮔﻼﺱ ﻻ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: "ﺍﺏ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ......؟؟"
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﺍﺳﮯ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﻭ....." ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﯽ.....
ﭘﮭﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: "ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ ﺗﮭﮯ.....؟؟"
ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﻼﺳﭩﮏ ﮐﺎ ﮈﺳﭙﻮﺯﯾﺒﻞ ﮔﻼﺱ ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ....!!
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﭼﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺟﻠﺪﯼ کرو، لینے آ جاؤ تب تک ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ جاؤں......
نوٹ ؛
کانچ کا گلاس گھر میں نہ رکھیں خاص طور پر جب بیوی فلاسفر ہو اور روٹھ کر گئی ہو .
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
ایک عورت ایک مولانا صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ جب بھی میں آئینہ دیکھتی ہوں اپنے آپ کے دیکھ کر غرور محسوس کر تی ہوں مجھے معلوم ہے غرور گناہ ہے میں کیا کروں؟۔
مولانا صاحب نے کہا کہ یہ غرور نہیں خوش فہمی ہے اور خوش فہمی گناہ نہیں۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
شادی سے پہلے گھر سے نکلنے کی دعا :

"یا الله مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا"-

شادی سے پہلے گھر میں داخل ہونے کی دعا :

"یا الله تیرا شکر"





شادی کے بعد گھر سے نکلنے کی دعا :

"یا الله تیرا شکر"

شادی کے بعد گھر میں داخل ہونے کی دعا:

"یا الله مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا"
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
بڑی عمر والی

دو عورتیں بس میں سیٹ کے معاملے میں لڑ رہی تھیں، دونوں کہہ رہی تھیں کہ میں بیٹھوں گی، میں بیٹھوں گی،

ایک بوڑھا آدمی یہ لڑائی دیکھ رہا تھا،جب بوڑھے آدمی نے دیکھا کہ لڑائی ختم نہیں ہورہی تو آخر کار وہ بولا:

بیٹا لڑ کیوں رہی ہو؟ اس کا حل میں تم کو بتاتا ہوں۔ تم میں جو عمر میں بڑی ہے وہ بیٹھ جائے۔

اب دونوں ایک دوسرے سے بولیں!

پلیز آپ بیٹھ جائیں!!!

پلیز آپ بیٹھ جائیں!!!
بہت خوب
 
Top