• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہومیو پیتھک ادویات کو حرام قرار دینے کی کیا وجہ ہے جبکہ اس میں حرام اجزاء شامل نہیں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واٹس گروپ جب سے وجود میں آئے تب سے فورم پہ آنا بس کام کے لئے ہی ہوتا ہے الحمد اللہ آج بھی اس فورم سے بہت کچھ سیکھتے ہیں اور آگے فارورڈ کرتے ہیں ۔ ایک سوال جو بار بار ریپیٹ ہوتا رہتا ہے جب یہ بات ثابت ہے کہ
ہومیو پیتھک ادویات میں جو الکحل استعمال ہوتی ہے وہ نشہ آور نہیں اور یہ لیبارٹری میں کیمیکل کے طور پہ تیار کی جاتی ہے جو بطور دوا کو محفوظ رکھنے میں معاون ہوتی ہے جبکہ تیاری کے دوران وہ کیمیا ئی الکحل بھی ہوا میں شامل ہو جاتی ہے پھر کچھ عالم حضرات کیوں اسے حرام قرار دے رہے ہیں جبکہ

یہ فتویٰ موجود ہے کہ جس دوا میں الکحل کا اثر نہ پایا جائے وہ حرام نہیں ۔
آج دنیا بھر میں اسے کامیاب علاج مانا جاتا ہے جو تکلیف دہ بھی نہیں مہنگا بھی نہیں اور سائیڈ ایفیکٹ کے بنا مریض کو شفاء بھی اللہ کے حکم سے مل جاتی ہے ۔
میں وہ وجوہات تفصیل سے جاننا چاہتی ہوں جس بناء پہ اسے جائز قرار نہیں دیا جاتا ،
والسلام
 
Last edited:

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
@ابن بشیر الحسینوی
@خضر حیات
 
Top