الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج فارم پر پوسٹ کر رہا ہوں ورڈ فائل سے کاپی کر کے تو پیسٹ ہونے پر فونٹ اس طرح نظر آ رہے ہیں
171- بَابُ فَكَاكِ الأَسِيرِ:
باب: ( مسلمان ) قیدیوں کو آزاد کرانا
عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس بارے میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔
معاف کیجئے گا اب مسلہ حل ہو گیا ہے، اور سچ کہوں تو اب اس ایڈیٹر میں کچھ خرابی نہیں ہے، بلکہ ٹیکسٹ ہوبہو کوپی پیسٹ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے کام بہت آسان ہو گیا، جزاک الله خیر
171- بَابُ فَكَاكِ الأَسِيرِ:
باب: ( مسلمان ) قیدیوں کو آزاد کرانا عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس بارے میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔