Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
شکریہ عمیربھائی،اگر آپ پیسٹ کرتے وقت تمام فارمیٹنگ ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد فارم کے لحاظ سے فارمیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ ایڈیٹر کے بالکل بائیں طرف والا بٹن (بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں) پر کلک کریں پھر نئے لوڈ ہونے والے ایڈیٹر میں اپنا کاپی کیا ہوا ٹیکسٹ پیسٹ کر دیں اس کے بعد ایڈیٹر کے نیچے (رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر کلک کریں) پر کلک کریں اور اب اس ایڈوانس ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کریں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، انشاءاللہ۔
اور اگر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے میں کوئی پیسٹ کر چکا ہے تو تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور بالکل بائیں جانب والے بٹن کے برابر میں جو بٹن ہے (فارمیٹنگ ختم کریں) اس کو کلک کریں تمام تر فارمیٹنگ ختم ہو جائے گی اب آپ اپنی فارمیٹنگ خود کر سکتے ہیں۔
اگر اس کے باوجود کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آگاہ کیجئے گا۔
لیکن بار بار ایسا کرنا ممکن نہیں ہے، جب بھی ریفریش کرو یا کسی دوسرے موضوع پر جاؤ تو ایڈیٹر خود ہی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں نظر آتا ہے، جبکہ پچھلے سوفٹویر میں ایک آپشن تھا جس سے ایڈیٹر رچ ٹیکسٹ یا بی بی کوڈ میں یوزر کے حساب سے سیو رہتا تھا، کیا یہاں ایسا ہو سکتا ہے،؟