• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ہیڈنگز اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اگر آپ پیسٹ کرتے وقت تمام فارمیٹنگ ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد فارم کے لحاظ سے فارمیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ ایڈیٹر کے بالکل بائیں طرف والا بٹن (بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں) پر کلک کریں پھر نئے لوڈ ہونے والے ایڈیٹر میں اپنا کاپی کیا ہوا ٹیکسٹ پیسٹ کر دیں اس کے بعد ایڈیٹر کے نیچے (رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر کلک کریں) پر کلک کریں اور اب اس ایڈوانس ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کریں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، انشاءاللہ۔
اور اگر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے میں کوئی پیسٹ کر چکا ہے تو تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور بالکل بائیں جانب والے بٹن کے برابر میں جو بٹن ہے (فارمیٹنگ ختم کریں) اس کو کلک کریں تمام تر فارمیٹنگ ختم ہو جائے گی اب آپ اپنی فارمیٹنگ خود کر سکتے ہیں۔

اگر اس کے باوجود کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آگاہ کیجئے گا۔
شکریہ عمیربھائی،
لیکن بار بار ایسا کرنا ممکن نہیں ہے، جب بھی ریفریش کرو یا کسی دوسرے موضوع پر جاؤ تو ایڈیٹر خود ہی رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں نظر آتا ہے، جبکہ پچھلے سوفٹویر میں ایک آپشن تھا جس سے ایڈیٹر رچ ٹیکسٹ یا بی بی کوڈ میں یوزر کے حساب سے سیو رہتا تھا، کیا یہاں ایسا ہو سکتا ہے،؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرا مسلہ یہاں سے حل ہو جائے گا

یہاں رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو ختم کرنے کا آپشن موجود ہے
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے مگر پھر آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر تب تک استعمال نہیں کر سکتے جب تک اسے دوبارہ فعال نہ کر لیں
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے مگر پھر آپ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر تب تک استعمال نہیں کر سکتے جب تک اسے دوبارہ فعال نہ کر لیں
لیکن بھائی بی بی کوڈ میں جب ٹیکسٹ کو پیسٹ کرو تو ٹیکسٹ کافی چھوٹے نظر آتے ہیں، اس کا کوئی حل ہے یا نہیں؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207

ان سب مسائل کا فی الحال آسان حل یہ ہے کہ آپ ٹیکسٹ کو پیسٹ کر کے "مزید آپشنز" میں چلیں جائیں۔
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
لیکن بھائی بی بی کوڈ میں جب ٹیکسٹ کو پیسٹ کرو تو ٹیکسٹ کافی چھوٹے نظر آتے ہیں، اس کا کوئی حل ہے یا نہیں؟
جی ٹیکسٹ کا سائز بی بی کوڈ ایڈیٹر میں بھی بڑا کر دیا ہے۔

ان سب مسائل کا فی الحال آسان حل یہ ہے کہ آپ ٹیکسٹ کو پیسٹ کر کے "مزید آپشنز" میں چلیں جائیں۔
مزید آپشنز میں کچھ خاص تبدیلی نہیں ہے آپ اسے کیسے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس سے فارمیٹنگ پر تو کوئی اثر نہیں پڑنا چاہئے۔ اور یہاں جو مسئلہ ہے وہ paste from word والا مسئلہ ہے اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو، جس کے لیے یہاں بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کیا گیا ہے تا کہ تمام تر فارمیٹنگ ختم ہو جائے اور نئے سرے سے فارمیٹنگ کی جائے۔
بہر حال جن صاحب کو جو طریقہ پسند اور آسان لگے اختیار کر سکتا ہے۔
ہمارے لیے کوئی کام ہو تو آگاہ کریں۔۔۔۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی ٹیکسٹ کا سائز بی بی کوڈ ایڈیٹر میں بھی بڑا کر دیا ہے۔
مزید آپشنز میں کچھ خاص تبدیلی نہیں ہے آپ اسے کیسے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس سے فارمیٹنگ پر تو کوئی اثر نہیں پڑنا چاہئے۔ اور یہاں جو مسئلہ ہے وہ paste from word والا مسئلہ ہے اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو، جس کے لیے یہاں بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کیا گیا ہے تا کہ تمام تر فارمیٹنگ ختم ہو جائے اور نئے سرے سے فارمیٹنگ کی جائے۔
بہر حال جن صاحب کو جو طریقہ پسند اور آسان لگے اختیار کر سکتا ہے۔
ہمارے لیے کوئی کام ہو تو آگاہ کریں۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ
اگر بی بی کوڈ میں فارمیٹنگ ٹول بھی ہو تو اچھا ہوگا، کیونکہ فارمیٹ کرنے کے لئے بولڈ ہیڈنگ ون ، ٹو وغیرہ کے لئے آپشن میں جانا ہوتا ہے جس سے پورا پیج ریلوڈ ہوتا ہے، اور اس سے کام سست ہوتا ہے،
آپ نے کہا " ہمارے لیے کوئی کام ہو تو آگاہ کریں۔۔۔۔۔ " تو پلیز اسے بھی کر دیجئے اگر ہو سکے تو
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
بہت بہت شکریہ
اگر بی بی کوڈ میں فارمیٹنگ ٹول بھی ہو تو اچھا ہوگا، کیونکہ فارمیٹ کرنے کے لئے بولڈ ہیڈنگ ون ، ٹو وغیرہ کے لئے آپشن میں جانا ہوتا ہے جس سے پورا پیج ریلوڈ ہوتا ہے، اور اس سے کام سست ہوتا ہے،
آپ نے کہا " ہمارے لیے کوئی کام ہو تو آگاہ کریں۔۔۔۔۔ " تو پلیز اسے بھی کر دیجئے اگر ہو سکے تو
عامر بھائی، یہ ممکن نہیں ہے۔ یہ دراصل صرف ایک ٹیکسٹ ایریا ہے جس میں بٹنز شامل کرنے کے لیے سکرپٹ ڈالنا پڑے گا جس کا مطلب ہے ایک نیا ایڈیٹر بنانا۔ اس لیے یہ کام نہیں ہو سکتا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
@عمیر
بھائی ایڈیٹر میں undo کمانڈ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا، ٹیکسٹ میں فارمیٹنگ کرتے وقت جب ایک بار ctrl+z لگاؤ تو ایک ہی بار میں ساری فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے ، جبکہ ایک ایک کر کے undo لگنا چاہیے
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
عامر بھائی،
آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ میرے پاس تو بالکل ٹھیک انڈو کر رہا ہے۔
 
Top