• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یاد داشت تیز کرنا

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سر جی!
یہ نسخہ تو بہت مشہور ہے اور بادام تو ویسے بھی یادداشت کے لئے مفید ہے۔ آپ بلا تکلف استعمال کرسکتے ہیں۔ اور بہن نسرین فاطمہ نے ہومیو پیتھی کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے۔ لہٰذا ’’خطرہ‘‘ والی کوئی بات نہیں ہے
جزاک الله خیرا محترم
ہمیں علم نہیں تھا کے بہن مستند حکیما ہیں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ما شا ء اللہ بہت اچھا نسخہ سسٹر جی۔
ادداشت اتنی تیز ہو جائے گی کے بچپن کی باتیں یاد آنے لگیں گی
پھر تو بہت تکلیف دہ نسخہ ہے۔(ابتسامہ)
کہیں یہ نسخہ چھٹی کا دودھ یاد دلانے والا تو نہیں ۔(ابتسامہ)
جزاک اللہ خیرا فی الدارین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نسخہ تو اچھا ہے لیکن ، یاد ماضی عذاب ہے یارب۔۔!
ہا ہا کیا بات کہی ہے محترم
اور پرانی یادوں سے پرانے زخم بھی تازہ ہونگے (ابتسامہ)
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
حفظ نوید نے لکھا

نہیں میرے بھائی میں نیم حکیم والی بات نہیں میں خود ہومیو ڈاکٹر ہوں ساتھ میں ہومیو دوا بھی لکھی ہے اور یہ نسخہ ہمارے بزرگوں سے چلا آرہا ہے اس میں مضر کوئی چیز نہیں آپ استعمال کر کہ اس کے کرشمہ دیکھیں ۔

جی ابھی ہمیں پتا چلا کے آپ طبيبة ہیں
ان شاء الله آپ کا بتایا ہوا نسخہ ضرور استمعال کرینگے
جزاکم اللہ خیرا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
نسخہ تو اچھا ہے لیکن ، یاد ماضی عذاب ہے یارب۔۔!
لگتا ہے آپ کو شاعر کی بات پر ’’ مکمل ایمان‘‘ نہیں ہے ۔۔۔ ورنہ شاعر کے دعائیہ مصرع ثانی کو بھی ضرور دہراتے کہ ع چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔ (ابتسامہ)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لگتا ہے آپ کو شاعر کی بات پر ’’ مکمل ایمان‘‘ نہیں ہے ۔۔۔ ورنہ شاعر کے دعائیہ مصرع ثانی کو بھی ضرور دہراتے کہ ع چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔ (ابتسامہ)
درست فرمایا بھائی۔ یہ دعائیہ مصرع ثانی ہے بھی بہت خطرناک۔ کون دوبارہ اردو ٹائپنگ سیکھتا پھرے گا۔۔۔اور ارسلان بھائی سے ہر دھاگے میں ڈانٹ علیحدہ پڑے گی۔ ابتسامہ۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
یاد داشت تیز کرنا

سو گرام بادام اور بیس گرام کالی مرچ لیجیئے اور پیس لیجیئے اور کسی صاف شیشی میں رکھ لیجیئے ہر صبح نہار منہ آدھا چمچہ کھالیجیئے حافظہ تیز ہو جائے گا اگر ساتھ ہی ہومیو پیتھک دوا اناکارڈیم Anacardium 200 کے پانچ قطرے آدھا کپ پانی میں ڈالکر دن میں ایک دفعہ پی لیں تو انشااللہ یادداشت اتنی تیز ہو جائے گی کے بچپن کی باتیں یاد آنے لگیں گی نسخہ استعمال کرنے کی کم سے کم مدت تین ماہ ہے ۔
محترمہ ہومیو پیتھک دوا میں تو الکوحل ہوتی ہے تو کیا یہ استعمال کرنا جا ئز ہو گا ؟ ہم جواب کے منتطر ہیں کیونکہ ہمارا چھوٹا بیٹا یاداشت کے معاملے میں کافی کمزور ہے
بہت شکریہ بہن
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
محترمہ ہومیو پیتھک دوا میں تو الکوحل ہوتی ہے تو کیا یہ استعمال کرنا جا ئز ہو گا ؟ ہم جواب کے منتطر ہیں
بہت اچھا سوال ہے بھائی
جواب کا انتظار رہے گا ان شا ء اللہ
 
Top