• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ! یہ خبر سچی ہو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم​
الله اكبر كبيرا​
والحمدلله كثيرا​
وسبحان الله بكرة واصيلا​

ابھی میں نے یہ خبر فیس بک پر پڑھی ہے کہ میرا یہ پوسٹر پڑھ کر ایک بریلوی نے بریلویت سے تائب ہو کر اہلحدیث مسلک اختیار کر لیا ہے۔​

جب میں نے اس صاحب کی پروفائل پر جا کر یہ میسج چیک کیا تو واقعی میں یہ میسج لکھا تھا:
آپ لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ کرے یہ خبر مصدقہ ہو، اللہ تعالیٰ ہمارے اس نئے اہلحدیث بھائی کو استقامت علی الحق عطا فرمائے آمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

آمین
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104

السلام علیکم!

لیکن ان بھائی کے فیس بک پیج پر تو چند ہی پوسٹس ہیں جن سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ ان کے خیالات میں تبدیلی کب اور کیونکر ہوئی؟ کیونکہ ان کی ایک پوسٹ شیعہ کے خلاف ہے اور اس سے پہلے ایک احمد رضا خان صاحب کے مزار کی تصویر اور ایک الیاس قادری کی تصویر لگائی ہے۔

بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان بھائی کو صراط مستقیم کی ہدایت عطا فرمائیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

مجھے بھی یہ خبر سچ نہیں لگتی، الیاس قادری کا پیج یہ رہا
https://www.facebook.com/IlyasQadriZiaee
اس پیج پر تو انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا،،،
 
وعلیکم السلام

آمین
ان تمام باتوں کو مدنظر رکھ کر ہی میں نے بجائے تھریڈ کا عنوان یہ رکھنے کے "ایک سچی خبر"، احتمال کے پیش نظر یہ عنوان رکھا "اللہ کرے یہ خبر سچی ہو" یہاں سے آپ سمجھ لیں کہ جھوٹے یا سچی خبر ہونے کا وبال مجھ پر نہیں۔ الحمدللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مجھے بھی یہ خبر سچ نہیں لگتی، الیاس قادری کا پیج یہ رہا
https://www.facebook.com/IlyasQadriZiaee
اس پیج پر تو انہوں نے ایسا کچھ نہیں کہا،،،
عامر بھائی! الیاس قادری کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بات ہو رہی ہے۔ باقی اللہ تعالیٰ جانتا ہے، ہم ظاہر کو دیکھ کر بات کریں گے، ظاہر یہی ہے اور اسی پوسٹ کے نیچے اِن صاحب کے کمنٹس بھی یہی بتاتے ہیں کہ انہوں نے مسلک اہلحدیث قبول کر لیا ہے۔ الحمدللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! الیاس قادری کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بات ہو رہی ہے۔ باطل اللہ تعالیٰ جانتا ہے، ہم ظاہر کو دیکھ کر بات کریں گے، ظاہر یہی ہے اور اسی پوسٹ کے نیچے اِن صاحب کے کمنٹس بھی یہی بتاتے ہیں کہ انہوں نے مسلک اہلحدیث قبول کر لیا ہے۔ الحمدللہ
دیکھ کر تو ایسا ہی لگتا ہے کہ پوسٹ کرنے والا الیاس قادری ہے،
یعنی کوئی عمران بھائی ہے جنہوں نے الیاس قادری کی فوٹو اپنی آئ ڈی پر سیٹ کی ہے؟؟
 
Top