• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پچھلا لیکچر تو سنا تھا میں نے اسے بھی سنوں گا
 
Last edited by a moderator:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
برادرم ابوزیدضمیرصاحب نے اپنی اس تقریر کی نشر واشاعت روک دی ہے اور ان کی طرف سے جو ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی اسے انہوں نے ڈلیٹ کروا دیا ہے۔
لہٰذا کسی بھی شخص کے لئے جائز نہیں کہ وہ ان کی مرضی کے خلاف اس ویڈویو کی نشرواشاعت کریں ۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
برادرم ابوزیدضمیرصاحب نے اپنی اس تقریر کی نشر واشاعت روک دی ہے اور ان کی طرف سے جو ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی اسے انہوں نے ڈلیٹ کروا دیا ہے۔
لہٰذا کسی بھی شخص کے لئے جائز نہیں کہ وہ ان کی مرضی کے خلاف اس ویڈویو کی نشرواشاعت کریں ۔
؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069

شیخ اسی طرح کا لیکچر شیخ مقصود الحسن صاحب کا بھی سنا ہے میں نے

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
شیخ اسی طرح کا لیکچر شیخ مقصود الحسن صاحب کا بھی سنا ہے میں نے
کس نے کیا لیکچر دیا اس سے بحث نہیں ہے ۔
بات یہ ہے کہ جب محترم ابوزید ضمیرصاحب نے خود اپنے اس لیکچر کی نشرواشاعت روک دی ہے تو پھردوسروں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اس لیکچر کی نشرواشاعت کریں ۔
اگراس معاملہ کی تصدیق مطلوب ہوتو آپ براہ راست ضمیرصاحب سے رابطہ کرلیں ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
کس نے کیا لیکچر دیا اس سے بحث نہیں ہے ۔
بات یہ ہے کہ جب محترم ابوزید ضمیرصاحب نے خود اپنے اس لیکچر کی نشرواشاعت روک دی ہے تو پھردوسروں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اس لیکچر کی نشرواشاعت کریں ۔
اگراس معاملہ کی تصدیق مطلوب ہوتو آپ براہ راست ضمیرصاحب سے رابطہ کرلیں ۔

السلام علیکم شیخ میں نے یہ ویڈیو ان کے یو ٹیوب اکاونٹ سے پیسٹ کی ہے جس کا لنک یہ ہے

Uploaded by cal2tawheed
 
Last edited by a moderator:

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
- Uploaded by cal2tawheed
یہ ((cal2tawheed)) کے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کیا ہے ۔کیا آپ کومکمل طور سے علم ہے کہ یہ اکاؤنٹ ابوزید ضمیرصاحب ہی کا ہے۔؟؟
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
یہ ((cal2tawheed)) کے اکاؤنٹ کے اپلوڈ کیا ہے ۔کیا آپ کومکمل طور سے علم ہے کہ یہ اکاؤنٹ ابوزید ضمیرصاحب ہی کا ہے۔؟؟
https://www.facebook.com/cal2tawheed?fref=ts

نہیں شیخ میرے علم میں نہیں ہے کہ یہ اکاونٹ کون چلا رہا ہے ہاں ایک بات ضرور ہے کہ شیخ کی ویب سائڈ http://islamiclectures.net/ پر میں نے یہ لیکچر سرچ کیا مگر مجھے نہیں ملا پہلے وہاں موجود تھا

یہ لیکچر جو کے آڈیو میں تھا تین حصوں میں اب وہاں موجود نہیں

میں نے شیخ ابو زید ضمیر حفظہ کے پیج پر اس لیکچر کے سلسلے میں سوال کیا ہے کہ

السلام علیکم شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

شیخ کیا آپ نے ایک لیکچر حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کے موضوع پر کیا تھا کیا آپ نے اس کی نشر و اشاعت سے روکا ہے

https://www.facebook.com/abuzaidzameeer?fref=ts

ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا ہے ان کا
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
میں نے آپ کا لنک ہٹا دیا ہے ۔ہمارے پاس باوثوق ذرائع سے یہ اطلاع موجود ہے کہ ابوزید ضمیر صاحب نے اپنے اس لیکچر کی نشرواشاعت روک دی ہے ۔ اس کے ساتھ میں نے خود ان کے سامنے بیٹھ کران ہی کی زبان سے یہ بات سنی ہے ۔ ممبئی کے بہت سارے حضرات کو یہ بات معلوم ہے ۔
عامربھائی ! میں اس سلسلے میں آپ کو ہرگزقصور وار نہیں سمجھ رہا ہوں اور نہ ہی آپ کی ملامت کررہاہوں ۔میں صرف یہ اطلاع دے رہاہوں کہ صاحب لیکچرنے خود اس کی نشرواشاعت روک دی ہے۔اس لئے اس فورم پر اس لکچر کی نشرواشاعت نہ کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لیکن کفایت اللہ بھائی اس کی وجہ بتانا پسند کریں گے کہ آخر کیوں انہوں نے اس سے منع کیا ہے ،
اگر تو اس میں موجود گفتگو سے بعد میں رجوع کیا ہے تو یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں علماء اپنے موقف سے رجوع کرتے ہی رہتے ہیں اور یہ کوئی عیب نہیں یا کوئی اور مسئلہ ہے؟
جواب ضروری نہیں ہے لیکن اگر دے دیں تو خلش ختم ہو جائے گی ورنہ جہاں تاریخ کے باب میں سوالات کا طومار ہے وہاں ایک اور خلش سہی
 
Top