راشد محمود
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 24، 2016
- پیغامات
- 216
- ری ایکشن اسکور
- 22
- پوائنٹ
- 35
غلط فہمی : -
بالکل ! حدیث وحی ہے اور اس میں قطعاََ تضاد نہیں ہے ۔ اگر تضاد ہے تو فرقہ واریت میں پڑے لوگوں کے ذہنوں میں ہے ۔
جنّت کی بشارت حق ہے، اب اگر آپ کسی کو ظالم کہہ دیں تو وہ ظالم نہیں بن جاتا ۔
ازالہ : -حدیث وحی خفی ہے اور وحی کبھی بھی تضاد نہیں ہو سکتی ہے کہ ایک طرف جنت کی بشارت ہو اور دوسری طرف شفاعت سے محروم کرنے والے کو کیسے جنت کی بشارت مل سکتی ہے
چنانچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
صنفان من أمتي لن تنالهما شفاعتي , إمام ظلوم غشوم , و كل غال مارق (سلسلہ احادیث صحیحہ رقم470)
اس میں ظالم حکمران کو شفاعت سے محرومی ہے تو کیسے ممکن ہے کہ جنتی بھی ہو اور شفاعت سے محروم یعنی جہنم میں بھی جائے۔
بالکل ! حدیث وحی ہے اور اس میں قطعاََ تضاد نہیں ہے ۔ اگر تضاد ہے تو فرقہ واریت میں پڑے لوگوں کے ذہنوں میں ہے ۔
جنّت کی بشارت حق ہے، اب اگر آپ کسی کو ظالم کہہ دیں تو وہ ظالم نہیں بن جاتا ۔
والحمد للہ رب العالمیناللہ سب کو سمجھنے کی توفقیق عطا کرے۔