• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
شرم کرو دوست !
شرم شرم شرم !!!
آپ نے رافضی کی تقلید میں لکھا ہے:
(((اوپر کی روایت غائب کر دی جس میں ابن زیاد نے خود عمر بن سعد کو حکم دیا کہ اگر تم نے ان کو قتل نہیں کیا تو میں تیری گردن مار دوں گا))

یہ الفاظ کہیں بھی موجود نہیں یہ رافضی کا جھوٹ ہے جسے آپ نقل کررہے ہیں ۔
tazad7.png

ان الفاظ کا ترجمہ کر دیں اگر ذرا بھی شرم باقی ہے

پہلی پوسٹ میں جو سند پیش کی سنابلی صاحب نے اس کو منقطع تسلیم کیا ہے ۔

اس کتاب میں کہاں نیا اڈیشن سے اپ نے نکالا ہے میں نے بھی اسی کتاب سے اسکین لگائی ہے اور یہی ہر کوئی بار بار ایک ہی کتاب خریدتا پھیرے گا

ب میں آپ کو بتاتاہوں کہ دوسری سند میں ھشام بن حسان نے حفصہ بنت سیرین سے سماع کی صراحت کردی ہے ۔

عینک لگا کر دیکھئے:
حدثنا أسلم، قال: ثنا حسين بن عبد الله، قال: ثنا النضر بن شميل، قال: ثنا هشام بن حسان، قال: حدثتني حفصة بنت سيرين، قالت: حدثني أنس بن مالك، قال: كنت عند عبيد الله بن زياد، إذ جيء برأس الحسين بن علي رضي الله عنه فوضعه بين يديه. فجعل يقول بقضيبه في أنفه ويقول: ما رأيت مثل هذا حسنا. فقلت: أنه كان أشبههم برسول الله صلى الله عليه وسلم. (تاريخ واسط ص: 220)
میں یہ نہیں کہ رہا کہ سماع ثابت ہے یا نہیں اس کی سند صحیح فرما رہے ہے مذکورہ یہ سند تو صحیح نہیں ہوئی دوسری بات اگر سماع کی تصریح تھی تو یہ روایت ہی کیوں نا پیش کردی جس روایت کو یا اس کا حوالہ ہی لگا دیتے یہ سب بعد میں لوگوں نے جب تضاد پکڑے ہے تو اس کو صحیح کرتے جا رہے ہیں اور میں نے بھی یہی کہا تھا کہ درست کرنے کی ضرورت ہے رہی بات مجھے رافضی کہنے کی تو یہ اپ کا اپنا گمان ہے کہتے رہو.
االلہ مجھے اہل سنت کے ساتھ وی کھڑا کریں گا انشاء الله
Regards

تو جناب سب سے پہلے آپ ہی کا ایک اصول یاد دلادوں ، آپ ہی نے لکھا ہے:
اب بتلائیے کیا آپ نے اس کی دیگر سندیں تلاش کیں یا رافضی کی اندھی تقلید میں یہ اعتراض جڑدیا؟؟

یہ اصولسنابلی صاحب نے اپنایا یا نہیں
بنو امیہ کی جس حدیث کو ہشام بن حسان کی وجہ سے ضعیف فرما رہے ہیں وہ دیگر اسناد سے حسن بنتی ہے
ذرا اپ بھی چیک کر لیں

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
پڑھ لیا !
رافضی کے بلاگ سے کاپی پیسٹ کیا اور رافضی کی اندھی تقلید کی آپ نے
دفاع حدیث کی آئی ڈی سے رافضیت پھیلاتے ہوئے شرم نہیں آتی !!!
بھائی آپ نے یہ نہیں بتایا کہ زبیر علی زئی رحمہ الله کی تحقیق صحیح ہے یا نہیں - کیا یہاں پر ان کی تحقیقی لگانا بھی رافضیت ہو گا - اور ان علماء کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - کیا ان علماء نے اپنا موقف پیش کر کے رافضیت پھیلائی -

زبیر علی زئی رحمہ الله کا موقف

http://videos1.date/watch/QFFXTHhvZ...li-hadith-mauqif-muhaddis-zubair-ali-zai.html

مولانا عمر حفظ الله

Last edited:

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
بھائی آپ نے یہ نہیں بتایا کہ زبیر علی زئی رحمہ الله کی تحقیق صحیح ہے یا نہیں - کیا یہاں پر ان کی تحقیقی بھی لگانا بھی رافضیت ہو گا - اور ان علماء کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - کیا ان علماء نے اپنا موقف پیش کر کے رافضیت پھیلائی -

زبیر علی زئی رحمہ الله کا موقف

http://videos1.date/watch/QFFXTHhvZ...li-hadith-mauqif-muhaddis-zubair-ali-zai.html

مولانا عمر حفظ الله

یہ ناصبیت سے متاثر فورم ہے یہاں علی رضی الله عنہ پر تنقید تو بجا ہے مگر ابن زیاد کو اگر حسین رضی الله عنہ کا قاتل کہیں تو وہ رافضیت ہو جاتی ہے اگر یہ رافضیت ہے تو اہل سنت کے اکابرین میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا جو رافضی(ان کے بقول ) نہ ہو گیا ہو کیونکہ جمہور نے اس کو ہی قاتل قرار دیا ہے
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
یہ ناصبیت سے متاثر فورم ہے یہاں علی رضی الله عنہ پر تنقید تو بجا ہے مگر ابن زیاد کو اگر حسین رضی الله عنہ کا قاتل کہیں تو وہ رافضیت ہو جاتی ہے اگر یہ رافضیت ہے تو اہل سنت کے اکابرین میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا جو رافضی(ان کے بقول ) نہ ہو گیا ہو کیونکہ جمہور نے اس کو ہی قاتل قرار دیا ہے

لیکن الله کا شکر ہے بھائی کہ انهی کے علماء نے ان کا رد کیا ہے

امام ابن جوزی رحم الله کا موقف

ڈاکٹر ابو جبر عبدالله دامانوی رحم الله کا موقف

زبیر علی زئی رحمہ الله کا موقف

مولانا عمر حفظ الله

غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
18888 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ان الفاظ کا ترجمہ کر دیں اگر ذرا بھی شرم باقی ہے
پہلے آپ ترجمہ کریں پھر میں کرتا ہوں اور جھول بھی بتاتاہوں۔
اور یہ توآپ نے واضح نہیں کیا کہ اس کا تصحیح و تضعیف سے کیا تعلق جو کہ آپ کا دعوی تھا۔

18888 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس کتاب میں کہاں نیا اڈیشن سے اپ نے نکالا ہے میں نے بھی اسی کتاب سے اسکین لگائی ہے اور یہی ہر کوئی بار بار ایک ہی کتاب خریدتا پھیرے گا
جس اڈیشن سے آپ نے اسکین دیا ہے اسی سے میں نے بھی دیا ہے۔
نیٹ پر جو اپلوڈ ہے وہ فائنل اور آخری اڈیشن ہے اسی نیٹ والی پی ڈی ایف سے میں نے اسکین دیا ہے۔
یہ نسخہ کتاب وسنت لائبری پر بھی اپلوڈ ہے۔ڈاؤنلوڈ کرکے چیک کرلیں ۔
اور آخری اڈیشن ہی معتبر ہوتا ہے۔

18888 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں یہ نہیں کہ رہا کہ سماع ثابت ہے یا نہیں اس کی سند صحیح فرما رہے ہے مذکورہ یہ سند تو صحیح نہیں ہوئی دوسری بات اگر سماع کی تصریح تھی تو یہ روایت ہی کیوں نا پیش کردی جس روایت کو یا اس کا حوالہ ہی لگا دیتے یہ سب بعد میں لوگوں نے جب تضاد پکڑے ہے تو اس کو صحیح کرتے جا رہے ہیں اور میں نے بھی یہی کہا تھا کہ درست کرنے کی ضرورت ہے رہی بات مجھے رافضی کہنے کی تو یہ اپ کا اپنا گمان ہے کہتے رہو.
االلہ مجھے اہل سنت کے ساتھ وی کھڑا کریں گا انشاء الله
Regards
کچھ اصول حدیث پڑھا بھی ہے یا رافضیوں ہی سے سیکھ رہے ہو۔
جب کسی بھی ایک طریق میں مدلس سماع کی صراحت کرد ے تو دوسرے طریق کے عنعنہ والی سند پر بھی صحیح کہا حکم لگتا ہے۔
عنعنہ کے سبب ضعیف کاحکم اس احتمال پر لگتا ہے کہ سماع نہیں ہوگا لیکن جب کسی طریق سے سماع ثابت ہوگا تو یہ احتمال ختم ہوگیا اس لئے صحیح ہی کا حکم لگے گا۔
سماع ثابت ہونے پر بھی عنعنہ کے سبب ضعیف کا حکم لگانا یہ اہل سنت کا اصول نہیں ہے ضرور آپ رافضیوں کی شاگردی میں ہیں ۔
یا خود رافضی ہی ہیں اور دفاع حدیث کے نام پر تقیہ کررہے ہیں۔

رہی بات یہ کہ سماع کی تصریح جہاں تھی وہی کیوں نہ پیش کی تو یہ بھی آپ کی جہالت ہی ہے ۔
اس روایت کے لئے صحیح ابن حبان کا سب سے پہلے حوالہ ہے جو صرف حوالہ ہی نہیں بلکہ امام ابن حبان کی تصحیح بھی ساتھ ہے ۔
جب اونچی کتابوں میں یا صحاح کے مؤلفین کے یہاں روایت موجوود ہو تو اس کے حوالے کو ترجیح دی جاتی ہے۔
قرات خلاف الامام سے متعلق ابوداؤد میں محمدبن اسحاق کی روایت ہے لیکن عن سے اور دوسری کتاب میں محمدبن اسحاق کی طرف سے سماع کی صراحت ثابت ہے ۔
لیکن حوالے میں سنن ابی داؤد جیسی اونچی کتب ہی کا حوالہ دیا جاتاہے۔
اور ابن اسحاق کے عنعنہ پر کوئی اعتراض کرتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ فلاں سندمیں سماع کی صراحت ثابت ہے۔

18888 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ اصولسنابلی صاحب نے اپنایا یا نہیں
بنو امیہ کی جس حدیث کو ہشام بن حسان کی وجہ سے ضعیف فرما رہے ہیں وہ دیگر اسناد سے حسن بنتی ہے
ذرا اپ بھی چیک کر لیں
آپ کی دیگر اسناد والی صلاحیت تو دیکھ لی گئی ہے۔
یہاں بھی دکھا دیں کیسے دیگر اسناد سے حسن بنتی ہے ؟؟
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
پہلے آپ ترجمہ کریں پھر میں کرتا ہوں اور جھول بھی بتاتاہوں۔
اور یہ توآپ نے واضح نہیں کیا کہ اس کا تصحیح و تضعیف سے کیا تعلق جو کہ آپ کا دعوی تھا۔

میں لکھ چکا ہوں جس پر اپ سیخ پا ہو گئے تھے
اور اپ نے ہی کہا یہ اس میں کہیں نہیں لکھا ہے تو پھر بسمہ الله کریں اور ترجمہ کر کے بتادیں کہ میں نے غلط کہا ہے

اس کی سند کو نہیں حدیث کو لکھا جاتا ہے یا حوالہ دیا جاتا ہے جیسے اسی کتاب میں سنابلی صاحب نے خود اس میں حوالہ دے کر واضح کیا کہ سفیان کے عنعنہ کی صراحت ابن ابی دنیا میں موجود ہے یہاں کیسے بھول گئے
اس لئے میں نے کہا کہ لوگوں نے تنقید کی تو درست کرتے جا رہے ہیں

tazad8.png

خود رافضی ہی ہیں اور دفاع حدیث کے نام پر تقیہ کررہے ہیں۔

وہ تو مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ کون ناصبی ہے اور کون رافضی بہرحال میں اہل سنت ہوں اور تقیہ پر بھی کسی فرصت میں بات کریں گے فلحال اسی کو لے کر چلتے ہے ذرا ترجمہ کر دیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
دفاع حدیث والی آئی ڈی سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ اس موضوع پر ایک بھی پوسٹ نہ کریں ، میں نہیں چاہتا کہ ان کی ایک اور آئی ڈی بلاک کی جائے ۔
یہی گزارش (بعینہ) وجاہت صاحب کے لیے بھی ہے ۔
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
دفاع حدیث والی آئی ڈی سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ اس موضوع پر ایک بھی پوسٹ نہ کریں ، میں نہیں چاہتا کہ ان کی ایک اور آئی ڈی بلاک کی جائے ۔
یہی گزارش (بعینہ) وجاہت صاحب کے لیے بھی ہے ۔
@خضر حیات بھائی پلیز یہ بتا دیں کہ کن کن موضوع پر پوسٹ کی جا سکتی ہے - مطلب یہ کہ محدث فورم جو ایک آزادانہ اور تحقیقی فورم ہے - اس میں کن کن مضامین پر پوسٹ کی اجازت ہے اور کن پر نہیں تا کہ آئندہ خیال رکھا جایے -
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top